Back to Ruku Indexٱ لۡفَلَق ِ١ش َرِّش َرِّش َرِّٱ ل نّ َفَّـٰ ثَـٰ تِٱ لۡعُقَد ِ٤ش َرِّ
Ruku 557
1 Surahs5 Versesركوع 557
113:1
قُلۡ
کہہ دیجئے
أَعُوذُ
میں پناہ چاہتا ہوں
بِرَبِّ
رب کی
صبح کے
کہو کہ میں پناہ میں آتا ہوں صبح کے رب کی۔
113:2
مِن
سے
شر
مَا
ہر اس چیز کے جو
خَلَق َ
٢اس نے پیدا کی
(میں پناہ میں آتا ہوں) اس کی تمام مخلوقات کے شر سے۔
113:3
وَمِن
اور سے
شر
غَاسِقٍ
اندھیرا کرنے والی کے
إِذَا
جب
وَقَب َ
٣وہ داخل ہوجائے
اور (خاص طور پر) اندھیرے کے شر سے جب وہ چھا جائے۔
113:4
وَمِن
اور سے
شر
پھونکنے والیوں کے
فِى
میں
گرہوں (میں)
اور ان عورتوں کے شر سے جو گرہیں باندھ کر پھونکیں مارتی ہیں۔
113:5
وَمِن
اور سے
شر
حَاسِدٍ
حاسد کے
إِذَا
جب
حَسَد َ
٥وہ حسد کرے
اور حسد کرنے والے کے شر سے بھی (میں اللہ کی پناہ مانگتا ہوں) جب وہ حسد کرے۔