اسلام کے بنیادی چھ کلمے

اسلام کے چھ کلمے

ان چھ کلموں کی تلاوت، ان کے معانی کو سمجھیں اور دوسروں کے ساتھ ثواب اور صدقہ جاریہ کی نیت سے شیئر کریں۔

1

پہلا کلمہ - طیب (پاک)

لَا إِلَٰهَ إِلَّا ٱللَّٰهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ ٱللَّٰه

ترجمہ

اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں محمّدؐ ﷺ اللہ کے رسول ہے

Audio Recitation Availableتفصیلات دیکھیں
2

دوسرا کلمہ - شہادت (گواہی دینا)

أَشْهَدُ أَنْ لَا إِلَٰهَ إِلَّا ٱللَّٰهُ وَحْدَهُ لَا شَرِيكَ لَهُ وأَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُهُ وَرَسُولُهُ

ترجمہ

میں گواہی دیتا ہو کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں وہ اکیلا ہے اسکا کوئی شریک نہیں اور میں گواہی دیتا ہو کہ محمد ﷺ اسکے بندے اور رسول ہیں

Audio Recitation Availableتفصیلات دیکھیں
3

تیسرا کلمہ - تمجید (بزرگی و عظمت)

سُبْحَانَ ٱللَّٰهِ وَٱلْحَمْدُ لِلَّٰهِ وَلَا إِلَٰهَ إِلَّا ٱللَّٰهُ وَٱللَّٰهُ أَكْبَرُ وَلَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِٱللَّٰهِ ٱلْعَلِيِّ ٱلْعَظِيمِ

ترجمہ

اللہ کی ذات پاک ہے اور سب تعریفے اللہ کیلئے ہے اور اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں اور اللہ بہت بڑا ہے گناہو سے بچنے کی طاقت اور نیک کام کرنے کی توفیق نہیں مگر اللہ کی جانب سے جو بہت بلند اور عظمت والا ہے۔

Audio Recitation Availableتفصیلات دیکھیں
4

چوتھا کلمہ - توحید (اللہ کی وحدانیت)

لَا إِلَٰهَ إِلَّا ٱللَّٰهُ وَحْدَهُ لَا شَرِيكَ لَهُ، لَهُ ٱلْمُلْكُ وَلَهُ ٱلْحَمْدُ، يُحْيِي وَيُمِيتُ وَهُوَ حَيٌّ لَا يَمُوتُ أَبَدًا أَبَدًا، ذُو ٱلْجَلَالِ وَٱلْإِكْرَامِ بِيَدِهِ ٱلْخَيْرُ وَهُوَ عَلَىٰ كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ

ترجمہ

اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں وہ اکیلا ہے اسکا کوئی شریک نہیں، اسی کی بادشاہی ہے اور اس کے لیے تمام تعریفے ہے۔ وہ زندہ کرتا ہے اور وہ مارتا ہے اور وہ ہمیشہ کیلئے زندہ ہے وہ مرے گا نہیں عظمت اور بزرگی والا ہے ، بہتری اسی کے ہاتھ میں ہے اور ہر چیز پر قادر ہے۔

Audio Recitation Availableتفصیلات دیکھیں
5

پانچواں کلمہ - استغفار (معافی مانگنا)

أَسْتَغْفِرُ ٱللَّٰهَ رَبِّي مِنْ كُلِّ ذَنْبٍ أَذْنَبْتُهُ عَمْدًا أَوْ خَطَأً سِرًّا وَعَلَانِيَةً وَأَتُوبُ إِلَيْهِ مِنَ ٱلذَّنْبِ ٱلَّذِي أَعْلَمُ وَمِنَ ٱلذَّنْبِ ٱلَّذِي لَا أَعْلَمُ، إِنَّكَ أَنْتَ عَلَّامُ ٱلْغُيُوبِ وَسَتَّارُ ٱلْعُيُوْبِ وَغَفَّارُ ٱلذُّنُوبِ وَلَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِٱللَّٰهِ ٱلْعَلِيِّ ٱلْعَظِيمِ

ترجمہ

معافی مانگتا ہو اے میرے اللہ ہر گناہ سے جو میں نے جان بوجھ کر کی ہے یا بھول کر کی ہے ،در پردہ یا کھلم کھلا اور میں توبہ کرتا ہو اسکے حضور میں اس گناہ سے جو مجھے معلوم ہے اور اس گناہ سے جو مجھے معلوم نہیں،بے شک تو عیبوں کو جاننے والا اور عیبوں کو چھپانے والا ہے، اور گناہوں سے بخشنے والا ہے اور گناہوں سے بچنے کی طاقت اور نیک کام کرنے کی طاقت اللہ ہی کی طرف سے ہے۔ جو عالی شان اور عظمت والا ہے۔

Audio Recitation Availableتفصیلات دیکھیں
6

چھٹا کلمہ - رد کفر (کفر کا رد)

ٱللَّٰهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنْ أَنْ أُشْرِكَ بِكَ شَيْءً وَأَنَا أَعْلَمُ بِهِ وَأَسْتَغْفِرُكَ لِمَا لَا أَعْلَمُ بِهِ تُبْتُ عَنْهُ وَتَبَرَّأَتُ مِنَ ٱلْكُفْرِ وَٱلشِّرْكِ وَٱلْكِذْبِ وَٱلْغِيبَةِ وَٱلْبِدْعَةِ وَٱلنَّمِيمَةِ وَٱلْفَوَاحِشِ وَٱلْبُهْتَانِ وَٱلْمَعَاصِي كُلِّهَا وَأَسْلَمْتُ وَأَقُولُ لَا إِلَٰهَ إِلَّا ٱللَّٰهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ ٱللَّٰهِ

ترجمہ

آے اللہ میں پناہ مانگتا ہو اس بات سے کہ میں کسی شے کو تیرا شریک بناو جان بوجھ کر،اور بخشش مانگتاہو میں تم سے اس کام کی جو میں جانتا نہیں ہواور میں نے اس سے توبہ کیا اور بیزار ہوا کفر سے، شرک سے، اور جھوٹ سے، اور غیبت سے، اور بدعت سے ، اور چغلی سے ، اور بے حیائی سے، اور بہتان سے اور تمام گناہو سے اور میں اسلام لایا اور میں کہتا ہوکہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں اور محمد ﷺ اللہ کے رسول ہے۔

Audio Recitation Availableتفصیلات دیکھیں