Back to Ruku Index

Ruku 554

1 Surahs3 Versesركوع 554
110:1
إِذَا
جب
جَآءَ
آگئی
نَصۡرُ
مدد
ٱللَّهِ
اللہ کی
وَٱلۡفَتۡحُ
اور فتح
١
جب آجائے مدد اللہ کی اور فتح نصیب ہو۔
110:2
وَرَأَيۡتَ
اور تم نے دیکھا
ٱلنَّاسَ
لوگوں کو
يَدۡخُلُونَ
داخل ہو رہے ہیں
فِى
میں
دِينِ
دین (میں)
ٱللَّهِ
اللہ کے
أَفۡوَاجًا
فوج در فوج
٢
اور آپ ﷺ دیکھ لیں لوگوں کو داخل ہوتے ہوئے اللہ کے دین میں فوج در فوج۔
110:3
فَسَبِّحۡ
تو تسبیح کرو
بِحَمۡدِ
حمد کے ساتھ
رَبِّكَ
اپنے رب کی
وَٱسۡتَغۡفِرۡهُ‌ۚ
اور بخشش مانگو اس سے
إِنَّهُۥ
بیشک وہ
كَانَ
ہے
تَوَّابَۢا
توبہ قبول کرنے والا
٣
تو پھر آپ ﷺ اپنے رب کی حمد کے ساتھ اس کی تسبیح کیجیے اور اس سے مغفرت طلب کیجیے۔ یقیناوہ بہت توبہ قبول فرمانے والا ہے۔