Back to Ruku Indexٱ لۡكَوۡثَرَ١ٱ لۡأَبۡ تَرُ٣
Ruku 552
1 Surahs3 Versesركوع 552
108:1
إِنّ َآ
بیشک ہم نے
أَعۡطَيۡنَـٰ كَ
عطا کی ہم نے آپ کو
خیر کثیر
(اے نبی ﷺ !) ہم نے آپ کو خیر کثیر عطا کیا۔
108:2
فَصَلِّ
پس نماز پڑھو
لِرَبِّكَ
اپنے رب کے لئے
وَٱ نۡحَرۡ
٢اور قربانی کرو
پس آپ ﷺ اپنے رب کے لیے نماز پڑھا کیجیے اور قربانی کیا کیجیے۔
108:3
إِنّ َ
بیشک
شَانِئَكَ
دشمن تیرا
هُوَ
وہی
جڑ کٹا ہے
یقینا آپ ﷺ کا دشمن ہی جڑ کٹا ہوگا۔