Back to Ruku Indexٱ لَّذِىٱ لَّذِىٱ لۡيَتِي مَ٢ٱ لۡمِسۡكِي نِ٣ل ِّلۡمُصَلِّي نَ٤ص َلَاتِهِمۡٱ لۡمَاعُو نَ٧
Ruku 551
1 Surahs7 Versesركوع 551
107:1
أَرَءَيۡتَ
کیا دیکھا تم نے
اس شخص کو
يُكَذِّبُ
جو جھٹلاتا ہے
بِٱ ل دِّي نِ
١جزا و سزا کو
کیا تم نے دیکھا اس شخص کو جو جزا و سزا کو جھٹلاتا ہے ؟
107:2
فَذٰ لِكَ
پس یہ وہ
شخص ہے
يَدُعُّ
جو دھکے دیتا ہے
یتیم کو
یہ وہی ہے جو یتیم کو دھکے دیتا ہے۔
107:3
وَلَا
اور نہیں
يَحُضُّ
رغبت دلاتا
عَلَىٰ
پر
طَعَامِ
کھانے پر/کھانا دینے پر
مسکین کے
اور نہ وہ مسکین کو کھانا کھلانے کی تلقین کرتا ہے۔
107:4
فَوَيۡلٌ
پس ہلاکت ہے
نمازیوں کے لئے
تو بربادی ہے ان نماز پڑھنے والوں کے لیے
107:5
ٱلَّذِينَ
وہ لوگ
هُمۡ
وہ
عَن
سے
اپنی نمازوں (سے)
سَاهُو نَ
٥بےخبر ہیں
جو اپنی نمازوں سے غافل ہیں۔
107:6
ٱلَّذِينَ
وہ لوگ
هُمۡ
وہ
يُرَا ٓءُو نَ
٦دکھاوا کرتے ہیں
یہ وہ لوگ ہیں جو دکھاوا کرتے ہیں۔
107:7
وَيَمۡنَعُونَ
اور روکتے ہیں
برتنے کی چھوٹی سی چیز کو بھی
اور عام استعمال کی چیز بھی (مانگنے پر) نہیں دیتے۔