Back to Ruku Indexٱ لۡإِنس َـٰ نَٱ لَّذِينَٱ ل صَّـٰ لِحَـٰ تِ
Ruku 547
1 Surahs3 Versesركوع 547
103:1
وَٱ لۡعَصۡرِ
١قسم ہے زمانے کی
زمانے کی قسم ہے۔
103:2
إِنّ َ
بیشک
تمام انسان
لَفِى
البتہ میں
خُسۡرٍ
٢نقصان میں ہیں/ خسارے میں ہیں
یقینا انسان خسارے میں ہے۔
103:3
إِلَّا
سوائے
ان لوگوں کے
ءَامَنُواۡ
جو ایمان لائے
وَعَمِلُواۡ
اور انہوں نے ے کام کئے
اچھے
وَتَوَاصَوۡاۡ
اور ایک دوسرے کو تلقین کی
بِٱ لۡحَقِّ
حق کی
وَتَوَاصَوۡاۡ
اور ایک دوسرے کو تلقین کی
بِٱ ل صَّبۡ رِ
٣صبر کی
سوائے ان کے جو ایمان لائے اور انہوں نے نیک عمل کیے اور انہوں نے ایک دوسرے کو حق کی نصیحت کی اور انہوں نے باہم ایک دوسرے کو صبر کی تلقین کی۔