Back to Ruku Indexٱ ل تَّكَاثُرُ١ٱ لۡمَقَابِرَ٢ٱ لۡيَقِي نِ٥ٱ لۡجَحِي مَ٦ٱ لۡيَقِي نِ٧ٱ ل نّ َعِي مِ٨
Ruku 546
1 Surahs8 Versesركوع 546
102:1
أَلۡهَـٰ كُمُ
غافل کئے رکھا تم کو
ایک دوسرے سے بڑھ کر کثرت حاصل کرنے کی دھن نے/ بہتات کی طلب نے
تمہیں غافل کیے رکھا ہے بہتات کی طلب نے !
102:2
حَتَّىٰ
یہاں تک کہ
زُرۡتُمُ
زیارت کرلی تم نے/ پہنچ گئے تم
مقبروں میں/ قبروں میں
یہاں تک کہ تم قبروں کو پہنچ جاتے ہو۔
102:3
كَلَّا
ہرگز نہیں
سَوۡفَ
عنقریب
تَعۡلَمُو نَ
٣تم جان لو گے
کوئی بات نہیں ! بہت جلد تمہیں معلوم ہوجائے گا۔
102:4
ثُمّ َ
پھر
كَلَّا
ہرگز نہیں
سَوۡفَ
عنقریب
تَعۡلَمُو نَ
٤تم جان لو گے
پھر کوئی بات نہیں ! بہت جلد تمہیں معلوم ہوجائے گا۔
102:5
كَلَّا
ہرگز نہیں
لَوۡ
کاش
تَعۡلَمُونَ
تم جانتے ہوتے
عِلۡمَ
جاننا
یقین کا
کوئی بات نہیں ! کاش کہ تم علم یقین کے ساتھ جان جاتے !
102:6
لَتَرَوُنّ َ
البتہ تم ضرور دیکھو گے
جہنم کو
تم جہنم کو دیکھ کر رہو گے۔
102:7
ثُمّ َ
پھر
لَتَرَوُنّ َهَا
البتہ تم ضرور دیکھو گے اس کو
عَيۡنَ
آنکھ سے
یقین کی
پھر تم اس کو عین الیقین کے ساتھ دیکھو گے۔
102:8
ثُمّ َ
پھر
لَتُسۡــَٔلُنّ َ
البتہ تم ضرور پوچھے جاؤ گے
يَوۡمَئِذٍ
اس دن
عَنِ
بارے میں
نعمتوں کے
پھر اس دن تم سے ضرور پوچھا جائے گا نعمتوں کے بارے میں۔