Back to Ruku Indexٱ لۡعُسۡرِٱ لۡعُسۡرِ
Ruku 538
1 Surahs8 Versesركوع 538
94:1
أَلَمۡ
کیا نہیں
نَشۡرَحۡ
ہم نے کھول دیا
لَكَ
تیرے لئے
صَدۡ رَكَ
١سینہ تیرا
کیا ہم نے آپ ﷺ کے لیے آپ ﷺ کے سینے کو کھول نہیں دیا ؟
94:2
وَوَضَعۡنَا
اور اٹھالیا ہم نے
عَنك َ
تجھ سے
وِزۡرَكَ
٢بوجھ تیرا
اور ہم نے اتار نہیں دیا آپ ﷺ سے آپ ﷺ کا وہ بوجھ ؟
94:3
ٱلَّذِىٓ
وہ جس نے
أَنق َضَ
توڑ دی تھی
ظَهۡرَكَ
٣تیری کمر
جو آپ کی کمر کو توڑے دے رہا تھا !
94:4
وَرَفَعۡنَا
اور بلند کیا ہم نے
لَكَ
تیرے لئے
ذِكۡرَكَ
٤تیرا ذکر
اور ہم نے آپ ﷺ کے ذکر کو بلند کردیا ہے۔ (1)
94:5
فَإِنّ َ
پس یقیناً
مَعَ
ساتھ
تنگی کے
يُسۡرًا
٥آسانی ہے
تو یقینا مشکل ہی کے ساتھ آسانی ہے۔
94:6
إِنّ َ
بیشک
مَعَ
ساتھ
تنگی کے
يُسۡرًا
٦آسانی ہے
یقینا مشکل ہی کے ساتھ آسانی ہے۔
94:7
فَإِذَا
پس جب
فَرَغۡتَ
تم فارغ ہوجاؤ
فَٱ نص َبۡ
٧تو محنت کرو/ کھڑے ہوجاؤ
پھر جب آپ ﷺ (فرائض نبوت سے) فارغ ہوجائیں تو اسی کام میں لگ جایئے۔
94:8
وَإِلَىٰ
اور طرف
رَبِّكَ
اپنے رب کی
فَٱ رۡغَب
٨پس راغب ہوجاؤ/ رغبت کرو
اور اپنے رب کی طرف راغب ہوجایئے۔