Back to Ruku Indexٱ ل ذَّكَرَب َخِلَت َلَظَّىٰ١٤ٱ لۡأَشۡقَى١٥ٱ لۡأَتۡقَى١٧ن ِّعۡمَةٍ ت ُجۡ زَىٰٓ١٩ٱ بۡ تِغَا ٓءَٱ لۡأَعۡلَىٰ٢٠
Ruku 536
1 Surahs21 Versesركوع 536
92:1
وَٱ لَّيۡلِ
قسم ہے رات کی
إِذَا
جب
يَغۡشَىٰ
١وہ چھا جائے
قسم ہے رات کی جب وہ ڈھانپ لیتی ہے۔
92:2
وَٱ ل نّ َهَارِ
قسم ہے دن کی
إِذَا
جب
تَجَلَّىٰ
٢وہ روشن ہو
q اور قسم ہے دن کی جب وہ روشن ہوجاتا ہے۔
92:3
وَمَا
اور اس کی جس نے
خَلَقَ
پیدا کیا
نر کو
وَٱ لۡأُنث َىٰٓ
٣اور مادہ کو
اور (قسم ہے) اس کی جو اس نے پیدا کیے نر اور مادہ۔
92:4
إِنّ َ
بیشک
سَعۡيَكُمۡ
تمہاری کوشش
لَشَتَّىٰ
٤البتہ مختلف طرح کی ہے
بیشک تمہاری کوشش الگ الگ ہے۔
92:5
فَأَمّ َا
تو رہا
مَنۡ
وہ جس نے
أَعۡطَىٰ
دیا
وَٱ تَّقَىٰ
٥اور تقویٰ کیا
تو جس نے عطا کیا اور تقویٰ اختیار کیا۔
92:6
وَصَدَّقَ
اور تصدیق کی
بِٱ لۡحُسۡنَىٰ
٦بھلائی کی
اور اس نے تصدیق کی اچھی بات کی۔
92:7
فَسَنُيَسِّرُهُۥ
پس عنقریب ہم آسانی دیں گے اس کو
لِلۡيُسۡرَىٰ
٧نیکی کے لئے/ آسانی کے لئے
تو اس کو ہم رفتہ رفتہ آسان منزل (جنت) تک پہنچادیں گے۔
92:8
وَأَمّ َا
اور رہا وہ
مَنۢ
جس نے
بخل کیا
وَٱ سۡتَغۡنَىٰ
٨اور بےپروائی برتی
اور جس نے بخل کیا اور بےپروائی اختیار کی۔
92:9
وَكَذَّبَ
اور جھٹلایا
بِٱ لۡحُسۡنَىٰ
٩نیکی کو/ بھلائی کو
اور جھٹلا دیا اچھی بات کو۔
92:10
فَسَنُيَسِّرُهُۥ
پس عنقریب ہم آسانی دیں گے اس کو
لِلۡعُسۡرَىٰ
١٠تنگی کے لئے
تو اس کو ہم رفتہ رفتہ مشکل منزل (جہنم) تک پہنچا دیں گے۔
92:11
وَمَا
اور نہیں
يُغۡنِى
کس کام آئے گا/ کام آئے گا
عَنۡهُ
اس کو
مَالُهُۥٓ
اس کا مال
إِذَا
جب
تَرَدَّىٰٓ
١١وہ ہلاک ہوگیا
اور اس کا مال اس کے کچھ کام نہیں آئے گا جب وہ (جہنم کے) گڑھے میں گرے گا۔
92:12
إِنّ َ
بیشک
عَلَيۡنَا
ہمارے ذمہ
لَلۡهُدَىٰ
١٢البتہ ہدایت ہے
(دیکھو انسانو !) یقینا ہمارے ذمے ہے ہدایت پہنچا دینا۔
92:13
وَإِنّ َ
اور بیشک
لَنَا
ہمارے لئے
لَلۡأَخِرَةَ
البتہ آخرت ہے
وَٱ لۡأُولَىٰ
١٣اور اولیٰ / دنیا
اور ہمارے ہی لیے ہے اختیار آخرت کا بھی اور دنیا کا بھی۔
92:14
فَأَنذ َرۡتُكُمۡ
تو خبردار کیا میں نے تم کو
نَارًا
ایک آگ سے
جو بھٹرکتی ہے
دیکھو ! میں نے تمہیں خبردار کردیا ہے بھڑکتی ہوئی آگ سے۔
92:15
لَا
نہ
يَصۡلَـٰ هَآ
داخل ہوگا اس میں
إِلَّا
مگر
بدبخت
نہیں پڑے گا اس میں مگر وہ جو انتہائی بدبخت ہے۔
92:16
ٱلَّذِى
جس نے
كَذَّبَ
جھٹلایا
وَتَوَلَّىٰ
١٦اور منہ موڑ لیا
جس نے جھٹلایا اور منہ پھیرلیا۔
92:17
وَسَيُجَنّ َبُهَا
اور عنقریب بچالیا جائے گا اس سے
سب سے زیادہ پرہیزگار
اور بچالیا جائے گا اس سے جو انتہائی متقی ہے۔
92:18
ٱلَّذِى
وہ جو
يُؤۡتِى
دیتا ہے
مَالَهُۥ
مال اپنا
يَتَزَكَّىٰ
١٨کہ پاکیزگی اختیار کرے
جو اپنا مال دیتا ہے اپنے (نفس) کو پاک کرنے کے لیے۔
92:19
وَمَا
اور نہیں
لِأَحَدٍ
کسی ایک کے لئے
عِند َهُۥ
اس کے پاس
مِن
سے
نعمت میں (سے)
جس کا بدلہ دیا جائے گا/ اسے دینا ہو
اور اس کے ذمے کسی کا احسان نہیں جس کا وہ بدلہ چکا رہا ہو۔
92:20
إِلَّا
سوائے/ مگر
تلاش کرنے کو
وَجۡ هِ
ذات/ رضا
رَبِّهِ
اپنے رب
اعلیٰ کی
بلکہ (وہ تو خرچ کر رہا ہے) صرف اپنے بلندو برتر پروردگار کی رضاجوئی کے لیے۔
92:21
وَلَسَوۡفَ
اور البتہ عنقریب
يَرۡضَىٰ
٢١وہ راضی ہوجائے گا
اور وہ عنقریب راضی ہوجائے گا۔