Back to Ruku Indexو َمَاز َكَّـٰ هَا٩د َسَّـٰ هَا١٠ٱ نۢب َعَثَٱ للَّهِٱ للَّهِب ِذَنۢب ِهِمۡ
Ruku 535
1 Surahs15 Versesركوع 535
91:1
وَٱ ل شَّمۡسِ
قسم ہے سورج کی
وَضُحَـٰ هَا
١اور قسم ہے اس کی دھوپ کی
قسم ہے سورج کی اور اس کی دھوپ کی۔
91:2
وَٱ لۡقَمَرِ
اور قسم ہے چاند کی
إِذَا
جبکہ
تَلَـٰ هَا
٢وہ اس کے پیچھے آئے
اور قسم ہے چاند کی جبکہ وہ اس کے پیچھے آتا ہے۔
91:3
وَٱ ل نّ َهَارِ
اور قسم ہے دن کی
إِذَا
جبکہ
جَلَّـٰ هَا
٣وہ اس کو ظاہر کرے
اور قسم ہے دن کی جب وہ اس (سورج) کو روشن کردیتا ہے۔
91:4
وَٱ لَّيۡلِ
اور قسم ہے رات کی
إِذَا
جب
يَغۡشَـٰ هَا
٤وہ چھا جائے اس پر
اور قسم ہے رات کی جب وہ اس (سورج) کو ڈھانپ لیتی ہے۔
91:5
وَٱ ل سَّمَا ٓءِ
اور قسم ہے آسمان کی
وَمَا
اور اس کی
بَنَـٰ هَا
٥جس نے بنایا اس کو
اور قسم ہے آسمان کی اور جیسا کہ اسے بنایا۔
91:6
وَٱ لۡأَرۡضِ
اور قسم ہے زمین کی
وَمَا
اور اس کی
طَحَـٰ هَا
٦جس نے بچھایا اس کو
اور قسم ہے زمین کی اور جیسا کہ اسے بچھا دیا۔
91:7
وَنَفۡسٍ
اور قسم ہے نفس انسانی کی
اور اس کی
سَوَّٮٰ هَا
٧جس نے درست کیا اس کو/ ہموار کیا اس کو
اور قسم ہے نفس انسانی کی اور جیسا کہ اس کو سنوارا۔
91:8
فَأَلۡهَمَهَا
پس اس نے الہام کیا اس کو
فُجُورَهَا
اور اس کی بدی کو
وَتَقۡ وَٮٰ هَا
٨اور اس کے تقویٰ کو
پس اس کے اندر نیکی اور بدی کا علم الہام کردیا۔
91:9
قَدۡ
یقیناً
أَفۡلَحَ
فلاح پا گیا
مَن
جس نے
پاک کیا اس کو
یقینا کامیاب ہوگیا جس نے اس (نفس) کو پاک کرلیا۔
91:10
وَقَدۡ
اور یقیناً
خَابَ
ناکام ہوا
مَن
جس نے
دبا دیا اس کو
اور ناکام ہوگیا جس نے اسے مٹی میں دفن کردیا۔
91:11
كَذَّبَتۡ
جھٹلایا
ثَمُودُ
ثمود نے
بِطَغۡوَٮٰ هَآ
١١اپنی سرکشی کے ساتھ
قومِ ثمود نے بھی جھٹلایا تھا اپنی سرکشی کے باعث۔
91:12
إِذِ
جب
اٹھا
أَشۡقَـٰ هَا
١٢سب سے بڑا بدبخت اس کا
جب اٹھ کھڑا ہوا ان کا سب سے شقی انسان۔ م
91:13
فَقَالَ
تو کہا
لَهُمۡ
ان کو
رَسُولُ
رسول نے
اللہ کے
نَاقَةَ
اونٹنی ہے
اللہ کی
وَسُقۡ يَـٰ هَا
١٣اور پانی پلانا اس کو
تو اللہ کے رسول نے ان سے کہا کہ (خبردار !) یہ اللہ کی اونٹنی ہے اور یہ اس کے پانی پینے کا دن ہے۔
91:14
فَكَذَّبُوهُ
تو انہوں نے جھٹلایا اس کو
فَعَقَرُوهَا
پھر کاٹ ڈالا اس کو
فَدَمۡدَمَ
تو ہلاکت ڈالی
عَلَيۡهِمۡ
ان پر
رَبُّهُم
ان کے رب نے
ان کے گناہوں کی وجہ سے
فَسَوَّٮٰ هَا
١٤پھر برابر کردیا اس کو
تو انہوں نے اس کو جھٹلا دیا اور اونٹنی کی کونچیں کاٹ دیں۔ تو الٹ دیا ان پر عذاب ان کے رب نے ان کے گناہ کی پاداش میں اور سب کو برابر کردیا۔
91:15
وَلَا
اور نہیں
يَخَافُ
وہ ڈرتا
عُقۡ بَـٰ هَا
١٥اس کے انجام سے
اور وہ اس کے انجام سے نہیں ڈرتا۔