Back to Ruku Indexٱ ل طَّارِق ُ٢ٱ ل ثَّاقِب ُ٣ك ُلُّل َّمّ َاٱ لۡإِنس َـٰ نُم َّا ٓءٍ د َافِق ٍ٦ب َيۡنِٱ ل صُّلۡبِٱ ل سَّرَا ٓئِرُ٩ق ُوَّةٍ و َلَاٱ ل رَّجۡ عِ١١ٱ ل صَّدۡ عِ١٢ف َصۡلٌ١٣ٱ لۡكَـٰ فِرِينَ
Ruku 530
1 Surahs17 Versesركوع 530
86:1
وَٱ ل سَّمَا ٓءِ
قسم ہے آسمان کی
وَٱ ل طَّارِق ِ
١اور رات کو آنے والے کی
قسم ہے آسمان کی اور رات کو نمودار ہونے والے کی۔
86:2
وَمَآ
اور کیا چیز
أَدۡ رَٮٰ كَ
بتائے تجھ کو
مَا
کیا ہے
وہ رات کو آنے والا
اور تم کیا جانتے ہو کہ وہ رات کو نمودار ہونے والا کیا ہے ؟
86:3
ٱل نّ َجۡ مُ
تارہ
چکمتا ہوا
وہ ستارہ ہے چمکدار۔
86:4
إِن
نہیں
کوئی
نَفۡسٍ
شخص
مگر
عَلَيۡهَا
اس پر
حَافِظٌ
٤حفاظت کرنے والا ہے/ نگرانی کرنے والا ہے
کوئی جان ایسی نہیں جس پر کوئی نگہبان نہ ہو۔
86:5
فَلۡيَنظ ُرِ
پس چاہیے کہ دیکھے
انسان
مِمّ َ
کس چیز سے
خُلِق َ
٥وہ پیدا کیا گیا
تو انسان کو غور کرنا چاہیے کہ وہ کس چیز سے پیدا کیا گیا ہے۔
86:6
خُلِقَ
پیدا کیا گیا
مِن
سے
پانی (سے)
جو ٹپکنے والا ہے
وہ پیدا کیا گیا ہے اچھلتے ہوئے پانی سے۔
86:7
يَخۡرُجُ
نکلتا ہے
مِنۢ
سے
درمیان سے
پیٹھ کی ہڈی کے
وَٱ ل تَّرَا ٓئِب ِ
٧اور سینے کی ہڈیوں ( کے درمیان سے)
جو نکلتا ہے پیٹھ اور پسلیوں کے درمیان سے۔
86:8
إِنّ َهُۥ
بیشک وہ
عَلَىٰ
اوپر
رَجۡ عِهِۦ
اس کے واپس لانے کے
لَقَادِرٌ
٨البتہ قادر ہے
یقینا وہ اسے لوٹانے پر بھی قادر ہے۔
86:9
يَوۡمَ
جس دن
تُبۡ لَى
جانچ پڑتال ہوگی
پوشیدہ رازوں کی
جس دن تمام چھپے ہوئے رازوں کی جانچ پڑتال ہوگی۔
86:10
فَمَا
تو نہیں ہوگی
لَهُۥ
اس کے لئے
مِن
کوئی
قوت
اور نہ
نَاصِرٍ
١٠کوئی مددگار
تو نہیں ہوگی کسی انسان کے لیے کوئی طاقت اور نہ ہوگا اس کا کوئی مددگار۔
86:11
وَٱ ل سَّمَا ٓءِ
قسم ہے آسمان کی
ذَاتِ
والے کی
پلٹنے (والے کی)
قسم ہے اس آسمان کی جو بارش برساتا ہے وقفے وقفے سے۔
86:12
وَٱ لۡأَرۡضِ
اور زمین کی
ذَاتِ
والی ہے
جو پھٹنے (والی ہے)
اور قسم ہے اس زمین کی جو پھوٹ پڑتی ہے۔
86:13
إِنّ َهُۥ
بیشک وہ
لَقَوۡلٌ
البتہ ایک بات ہے
فیصلہ کن
یہ (قرآن) قولِ فیصل ہے۔
86:14
وَمَا
اور نہیں
هُوَ
وہ
بِٱ لۡهَزۡلِ
١٤کوئی ہنسی مذاق
اور یہ کوئی ہنسی مذاق نہیں ہے۔
86:15
إِنّ َهُمۡ
بیشک وہ
يَكِيدُونَ
چال چل رہے ہیں
كَيۡدًا
١٥ایک چال
(اے نبی ﷺ !) یہ لوگ اپنی سی چالیں چل رہے ہیں
86:16
وَأَكِيدُ
اور میں تدبیر کر رہا ہوں
كَيۡدًا
١٦ایک تدبیر
اور میں بھی اپنی چال چل رہا ہوں۔
86:17
فَمَهِّلِ
پس ڈھیل دے دو
کافروں کو
أَمۡهِلۡهُمۡ
ڈھیل دو ان کو
رُوَيۡدَۢا
١٧مہلت تھوڑی سی
تو آپ ان کافروں کو ذرا مہلت دے دیجیے تھوڑی دیر انہیں (ان کے حال پر) چھوڑ دیجیے !