Back to Ruku Indexٱ ل سَّمَا ٓءُٱ نف َطَرَتۡ١ٱ لۡكَوَاكِبُٱ نت َثَرَتۡ٢ٱ لۡبِحَارُٱ لۡقُبُورُم َّاٱ لۡإِنس َـٰ نُٱ لۡكَرِي مِ٦م َّاك َـٰ تِبِي نَ١١ٱ لۡأَبۡ رَارَٱ لۡفُجَّارَٱ ل دِّي نِ١٥ٱ ل دِّي نِ١٧ٱ ل دِّي نِ١٨ل ِّنَفۡسٍ ش َيۡــًٔاۖ و َٱ لۡأَمۡرُل ِّلَّهِ١٩
Ruku 526
1 Surahs19 Versesركوع 526
82:1
إِذَا
جب
آسمان
پھٹ جائے گا
جب آسمان پھٹ جائے گا۔
82:2
وَإِذَا
اور جب
تارے
بکھرجائیں گے
اور جب تارے بکھر جائیں گے۔
82:3
وَإِذَا
اور جب
سمندر
فُجِّرَتۡ
٣پھاڑ دیئے جائیں گے
اور جب سمندرپھاڑ دیے جائیں گے۔
82:4
وَإِذَا
اور جب
قبریں
بُعۡثِرَتۡ
٤کھول دی جائیں گی
اور جب قبریں تلپٹ کردی جائیں گی۔
82:5
عَلِمَتۡ
جان لے گا
نَفۡسٌ
ہر شخص
جو
قَدَّمَتۡ
اس نے آگے بھیجا
وَأَخَّرَتۡ
٥اور جو پیچھے رکھا
(اُس وقت) ہر جان جان لے گی کہ اس نے کیا آگے بھیجا اور کیا پیچھے چھوڑا۔
82:6
يَـٰٓ أَيُّهَا
اے
انسان
مَا
کس چیز نے
غَرَّكَ
دھوکے میں ڈالا تجھ کو
بِرَبِّكَ
تیرے رب
کریم کے بارے میں
اے انسان ! تجھے کس چیز نے دھوکے میں ڈال دیا ہے اپنے ربّ کریم کے بارے میں۔
82:7
ٱلَّذِى
وہ جس نے
خَلَقَكَ
پیدا کیا تجھ کو
فَسَوَّٮٰ كَ
پھر درست کیا تجھ کو
فَعَدَلَكَ
٧پھر برابر کیا تجھ کو
جس نے تمہیں تخلیق کیا پھر تمہارے نوک پلک سنوارے پھر تمہارے اندر اعتدال پیدا کیا۔
82:8
فِىٓ
میں
أَىِّ
جس
صُورَةٍ
شکل (میں)
جو
شَا ٓءَ
اس نے چاہا
رَكَّبَكَ
٨جوڑ دیا تجھ کو
پھر جس شکل میں اس نے چاہا تجھے ترکیب دے دیا۔
82:9
كَلَّا
ہرگز نہیں
بَلۡ
بلکہ
تُكَذِّبُونَ
تم جھٹلاتے ہو
بِٱ ل دِّي نِ
٩جزا وسزا کو
ہرگز نہیں ! بلکہ اصل میں تم جزا و سزا کا انکار کر رہے ہو۔
82:10
وَإِنّ َ
اور بیشک
عَلَيۡكُمۡ
تم پر
لَحَـٰ فِظِي نَ
١٠البتہ حفاظت کرنے والے ہیں/ نگرانی کرنے والے
حالانکہ تم پر نگران (فرشتے) مقرر ہیں۔
82:11
كِرَامًا
بزرگ/محترم
لکھنے والے ہیں
جو بڑے باعزت لکھنے والے ہیں۔
82:12
يَعۡلَمُونَ
جانتے ہیں
مَا
جو کچھ
تَفۡعَلُو نَ
١٢تم کرتے ہو
وہ جانتے ہیں جو کچھ تم کر رہے ہو۔
82:13
إِنّ َ
بیشک
نیک لوگ
لَفِى
البتہ میں
نَعِي مٍ
١٣نعمتوں میں ہوں گے
یقینا نیکوکار بندے نعمتوں میں ہوں گے۔
82:14
وَإِنّ َ
اور بیشک
بدکار لوگ
لَفِى
البتہ میں
جَحِي مٍ
١٤جہنم میں ہوں گے
اور یقینا فاسق و فاجر جہنم میں ہوں گے۔
82:15
يَصۡلَوۡنَهَا
وہ داخل ہوں گے اس میں
يَوۡمَ
دن
جزا سزا کے (دن)/ بدلے کے (دن)
داخل ہوں گے اس میں جزا و سزا کے فیصلے کے دن۔
82:16
وَمَا
اور نہیں
هُمۡ
وہ
عَنۡهَا
اس سے
بِغَا ٓئِبِي نَ
١٦کچھ غائب ہونے والے
اور وہ اس سے کہیں غائب نہیں ہو سکیں گے۔
82:17
وَمَآ
اور کیا چیز
أَدۡ رَٮٰ كَ
بتائے تجھ کو
مَا
کیا ہے ؟
يَوۡمُ
دن
بدلے کا
اور کیا تمہیں کچھ معلوم ہے کہ روز جزا کیا ہے ؟
82:18
ثُمّ َ
پھر
مَآ
کیا چیز
أَدۡ رَٮٰ كَ
بتائے تجھ کو
مَا
کہ کیا ہے ؟
يَوۡمُ
دن
بدلے کا
پھر کیا تمہیں کچھ اندازہ ہوا ہے کہ روزجزا کیا ہے ؟
82:19
يَوۡمَ
جس دن
لَا
نہ
تَمۡلِكُ
مالک ہوگا
نَفۡسٌ
کوئی نفس
کسی نفس کے لئے
کچھ بھی/ کسی چیز کا بھی
اور تمام معاملہ ہوگا
يَوۡمَئِذٍ
اس دن
اللہ ہی کے لئے
جس روز کسی جان کو کسی دوسری جان کے لیے کوئی اختیار حاصل نہیں ہوگا اور امر ُ کل کا کل اس دن اللہ ہی کے ہاتھ میں ہوگا۔