Back to Ruku Indexٱ ل شَّمۡسُٱ ل نّ ُجُومُٱ نك َدَرَتۡ٢ٱ لۡجِبَالُٱ لۡعِشَارُٱ لۡوُحُوشُٱ لۡبِحَارُٱ ل نّ ُفُوسُٱ لۡمَوۡءُۥ دَةُق ُتِلَتۡ٩ٱ ل صُّحُفُٱ ل سَّمَا ٓءُٱ لۡجَحِيمُٱ لۡجَنّ َةُم َّآ ٱ لۡكُنّ َسِ١٦ك َرِي مٍ١٩ٱ لۡعَرۡشِث َمّ َب ِمَجۡ نُو نٍ٢٢ٱ لۡمُبِي نِ٢٣ٱ لۡغَيۡبِر َّجِي مٍ٢٥ل ِّلۡعَـٰ لَمِي نَ٢٧ش َا ٓءَي َسۡتَقِي مَ٢٨ي َشَا ٓءَٱ للَّهُٱ لۡعَـٰ لَمِي نَ٢٩
Ruku 525
1 Surahs29 Versesركوع 525
81:1
إِذَا
جب
سورج
كُوِّرَتۡ
١لپیٹ دیا جائے گا
جب سورج لپیٹ لیاجائے گا۔
81:2
وَإِذَا
اور جب
تارے
گدلے ہوجائیں گے
اور جب ستارے ماند پڑجائیں گے۔
81:3
وَإِذَا
اور جب
پہاڑ
سُيِّرَتۡ
٣چلا دیئے جائیں گے
اور جب پہاڑ چلادیے جائیں گے۔
81:4
وَإِذَا
اور جب
دس مہینے کی حاملہ اونٹنیاں
عُطِّلَتۡ
٤تنہا چھوڑ دی جائیں گی
اور جب گابھن اونٹنیاں چھٹی پھریں گی۔
81:5
وَإِذَا
اور جب
وحشی جانور
حُشِرَتۡ
٥اکٹھے کردیئے جائیں گے
اور جب وحشی جانور جمع کردیے جائیں گے۔
81:6
وَإِذَا
اور جب
سمندر
سُجِّرَتۡ
٦بھڑکادیئے جائیں گے
اور جب سمندر دہکا دیے جائیں گے۔
81:7
وَإِذَا
اور جب
جانیں
زُوِّجَتۡ
٧جوڑ دی جائیں گے
اور جب جانوں کے جوڑ ملائے جائیں گے۔
81:8
وَإِذَا
اور جب
زندہ گاڑی ہوئی لڑکی
سُئِلَتۡ
٨پوچھی جائے گی
اور جب زندہ دفن کی گئی لڑکی سے پوچھا جائے گا۔
81:9
بِأَىِّ
کس
ذَنۢب ٍ
گناہ میں
ماری گئی
کہ وہ کس گناہ کی پاداش میں قتل کی گئی تھی ؟
81:10
وَإِذَا
اور جب
اعمال نامے
نُشِرَتۡ
١٠پھیلادیئے جائیں گے
اور جب اعمال نامے کھول دیے جائیں گے۔
81:11
وَإِذَا
اور جب
آسمان
كُشِطَتۡ
١١اس کی کھال اتار دی جائے گی
اور جب آسمان کی کھال اتار لی جائے گی۔
81:12
وَإِذَا
اور جب
جہنم
سُعِّرَتۡ
١٢بھڑکا دی جائے گی
اور جب جہنم دہکائی جائے گی۔
81:13
وَإِذَا
اور جب
جنت
أُزۡلِفَتۡ
١٣قریب لے آئی جائے گی
اور جب جنت قریب لے آئی جائے گی۔
81:14
عَلِمَتۡ
جان لے گا
نَفۡسٌ
ہر نفس
کیا
أَحۡضَرَتۡ
١٤اس نے حاضر کیا/ کیا لے کر آیا
(اُس دن) ہر جان جان لے گی کہ اس نے کیا کچھ حاضر کیا ہے۔
81:15
فَلَآ
پس نہیں
أُقۡ سِمُ
میں قسم کھاتا ہوں
بِٱ لۡخُنّ َسِ
١٥پیچھے ہٹنے والے کی
تو نہیں ! میں قسم کھاتا ہوں پیچھے ہٹنے والے چلنے والے
81:16
ٱلۡجَوَارِ
سیدھے چلنے والے
چھپ جانے والے (ستاروں کی)
اور چھپ جانے والے ستاروں کی۔
81:17
وَٱ لَّيۡلِ
اور رات کی
إِذَا
جب
عَسۡعَسَ
١٧وہ رخصت ہوتی ہے
قسم ہے رات کی جب وہ روانہ ہونے لگے۔
81:18
وَٱ ل صُّبۡ حِ
اور صبح کی
إِذَا
جب
تَنَفَّسَ
١٨وہ سانس لیتی ہے
اور صبح کی جب وہ سانس لے۔
81:19
إِنّ َهُۥ
بیشک وہ
لَقَوۡلُ
البتہ قول ہے/ کہنا ہے
رَسُولٍ
ایک پیام بر کا
معزز کا
یقینا یہ (قرآن) ایک بہت باعزت پیغامبر کا قول ہے۔
81:20
ذِى
والا ہے
قُوَّةٍ
قوت کا
عِند َ
نزدیک
ذِى
والے کے
عرش (والے کے )
مَكِي نٍ
٢٠بلند مرتبے والا
جو (جبرائیل) بہت قوت والا ہے صاحب ِعرش کے نزدیک بلند مرتبہ ہے۔
81:21
مُّطَاعٍ
کہا مانا گیا
اس جگہ
أَمِي نٍ
٢١امانت دار ہے
جس کی اطاعت کی جاتی ہے اور وہ امانت دار بھی ہے۔
81:22
وَمَا
اور نہیں
صَاحِبُكُم
ساتھ تمہارا
کوئی مجنون
اور تمہارے یہ ساتھی (محمد ﷺ کوئی مجنون نہیں ہیں۔
81:23
وَلَقَدۡ
اور البتہ تحقیق
رَءَاهُ
اس نے دیکھا اس کو
بِٱ لۡأُفُقِ
آسمان کے کنارے پر
کھلے
اور انہوں نے دیکھا ہے اس کو کھلے افق پر۔
81:24
وَمَا
اور نہیں
هُوَ
وہ
عَلَى
پر
غیب
بِضَنِي نٍ
٢٤ہرگز بخیل
اور وہ غیب کے معاملے میں حریص یا بخیل نہیں ہیں۔
81:25
وَمَا
اور نہیں ہے
هُوَ
وہ
بِقَوۡلِ
قول
شَيۡطَـٰ نٍ
شیطان
مردود کا
اور یہ کسی شیطانِ مردود کا قول نہیں ہے۔
81:26
فَأَيۡنَ
پھر کدھر
تَذۡهَبُو نَ
٢٦تم جارہے ہو
تو تم کدھر چلے جا رہے ہو ؟
81:27
إِنۡ
نہیں
هُوَ
وہ
إِلَّا
مگر
ذِكۡرٌ
ایک نصیحت ہے
جہان والوں کے لئے
نہیں ہے یہ مگر تمام جہان والوں کے لیے ایک یاد دہانی۔
81:28
لِمَن
واسطے اس کو
جو چاہے
مِنك ُمۡ
تم میں سے
أَن
کہ
راہ راست پر چلے
ہر اس شخص کے لیے جو تم میں سے سیدھے راستے پر چلنا چاہے۔
81:29
وَمَا
اور نہیں
تَشَا ٓءُونَ
تم چاہ سکتے
إِلَّآ
مگر
أَن
یہ کہ
چاہے
اللہ
رَبُّ
جو رب ہے
سارے جہان والوں کا
اور تمہارے چاہے بھی کچھ نہیں ہوسکتا جب تک کہ اللہ نہ چاہے جو تمام جہانوں کا ربّ ہے۔