Back to Ruku Indexٱ لَّذِينَي َوۡمِٱ لۡجُمُعَةِٱ للَّهِٱ لۡبَيۡعَۚل َّكُمۡك ُنت ُمۡٱ ل صَّلَو ٰ ةُٱ لۡأَرۡضِف َضۡلِٱ للَّهِٱ للَّهَل َّعَلَّكُمۡٱ نف َضُّوٓ اۡ ق ُلۡٱ للَّهِم ِّنَٱ ل لَّهۡوِٱ ل تِّجَـٰ رَةِۚٱ ل رّٰ زِقِي نَ١١
Ruku 489
1 Surahs3 Versesركوع 489
62:9
يَـٰٓ أَيُّهَا
اے
لوگو
ءَامَنُوٓ اۡ
جو ایمان لائے ہو
إِذَا
جب
نُودِىَ
پکارا جائے
لِلصَّلَو ٰ ةِ
نماز کے لیے
مِن
کے
دن
جمعہ کے
فَٱ سۡعَوۡاۡ
تو دوڑو
إِلَىٰ
طرف
ذِكۡرِ
ذکر کی (طرف )
اللہ کے
وَذَرُواۡ
اور چھوڑ دو
تجارت
ذٰ لِكُمۡ
یہ
خَيۡرٌ
بہتر ہے
تمہارے لیے
إِن
اگر
تم
تَعۡلَمُو نَ
٩علم رکھتے ہو
اے ایمان والو ! جب تمہیں پکارا جائے نماز کے لیے جمعہ کے دن تو دوڑو اللہ کے ذکر کی طرف اور کاروبار چھوڑ دو۔ یہی تمہارے لیے بہتر ہے اگر تم علم رکھتے ہو۔
62:10
فَإِذَا
پھر جب
قُضِيَتِ
پوری ہوجائے
نماز
فَٱ نت َشِرُواۡ
تو پھیل جاؤ
فِى
میں
زمین (میں)
وَٱ بۡ تَغُواۡ
اور تلاش کرو
مِن
سے
فضل میں (سے)
اللہ کے
وَٱ ذۡكُرُواۡ
اور ذکر کرو
اللہ کا
كَثِيرًا
بہت
تاکہ تم
تُفۡلِحُو نَ
١٠تم فلاح پاؤ
پھر جب نماز پوری ہوچکے تو زمین میں منتشر ہو جائو اور اللہ کا فضل تلاش کرو اور اللہ کو یاد کرو کثرت سے تاکہ تم فلاح پائو۔
62:11
وَإِذَا
اور جب
رَأَوۡاۡ
انہوں نے دیکھا
تِجَـٰ رَةً
تجارت کو
أَوۡ
یا
لَهۡوًا
کھیل
تماشے کو مائل ہوگئے
إِلَيۡهَا
اس کی طرف
وَتَرَكُوكَ
اور انہوں نے چھوڑ دیا آپ کو
قَا ٓئِمًاۚ
کھڑے۔ کھڑی حالت میں
کہہ دیجئے
مَا
جو
عِند َ
پاس ہے
اللہ کے (پاس ہے)
خَيۡرٌ
بہتر ہے
سے
کھیل تماشے
وَمِنَ
سے اور
تجارت (سے)
وَٱ للَّهُ
اور اللہ
خَيۡرُ
بہترین
رزق دینے والا ہے
اور جب انہوں نے دیکھا تجارت کا معاملہ یا کوئی کھیل تماشا تو اس کی طرف چل دیے اور آپ ﷺ کو کھڑا چھوڑ دیا۔ (اے نبی ﷺ !) آپ کہہ دیجیے کہ جو کچھ اللہ کے پاس ہے وہ کہیں بہتر ہے کھیل کود اور تجارت سے۔ اور اللہ بہترین رزق عطا کرنے والا ہے۔