Back to Ruku Indexك ُلِّز َوۡجَا نِ٥٢ب َطَا ٓئِنُهَاو َجَنَىٱ لۡجَنّ َتَيۡنِٱ ل طَّرۡفِق َبۡ لَهُمۡٱ لۡيَاقُوتُٱ لۡإِحۡسَـٰ نِٱ لۡإِحۡسَـٰ نُ٦٠د ُونِهِمَاو َنَخۡلٌ و َرُمّ َا نٌ٦٨م َّقۡ صُورٰ تٌ ف ِىٱ لۡخِيَا مِ٧٢ق َبۡ لَهُمۡو َعَبۡ قَرِىٍّٱ سۡمُٱ لۡجَلَـٰ لِ
Ruku 470
1 Surahs33 Versesركوع 470
55:46
وَلِمَنۡ
اور واسطے اس کے
خَافَ
جو ڈرے
مَقَامَ
سامنے کھڑے ہونے سے
رَبِّهِۦ
اپنے رب کے
جَنّ َتَا نِ
٤٦دو باغ ہیں
اور جو کوئی اپنے رب کے حضور کھڑے ہونے سے ڈرتا رہا اس کے لیے دو جنتیں ہیں۔
55:47
فَبِأَىِّ
تو ساتھ کون سی
ءَالَا ٓءِ
نعمتوں کے
رَبِّكُمَا
اپنے رب کی تم دونوں
تُكَذِّبَا نِ
٤٧تم دونوں جھٹلاؤ گے
تو تم دونوں اپنے رب کی کون کون سی نعمتوں اور قدرتوں کا انکار کرو گے ؟
55:48
ذَوَاتَآ
ہری بھری ڈالیوں والے
أَفۡنَا نٍ
٤٨ہری بھری ڈالیوں والے
دونوں بہت سی شاخوں والی ہوں گی۔
55:49
فَبِأَىِّ
تو ساتھ کون سی
ءَالَا ٓءِ
نعمتوں کے
رَبِّكُمَا
اپنے رب کی تم دونوں
تُكَذِّبَا نِ
٤٩تم دونوں جھٹلاؤ گے
تو تم دونوں اپنے رب کی کون کون سی نعمتوں اور قدرتوں کا انکار کرو گے ؟
55:50
فِيهِمَا
ان دونوں میں
عَيۡنَانِ
دو چشمے ہیں
تَجۡ رِيَا نِ
٥٠بہتے ہوئے
ان دونوں میں دو چشمے بہہ رہے ہوں گے۔
55:51
فَبِأَىِّ
تو ساتھ کون سی
ءَالَا ٓءِ
نعمتوں کے
رَبِّكُمَا
اپنے رب کی تم دونوں
تُكَذِّبَا نِ
٥١تم دونوں جھٹلاؤ گے
تو تم دونوں اپنے رب کی کون کون سی نعمتوں اور قدرتوں کا انکار کرو گے ؟
55:52
فِيهِمَا
ان دونوں میں
مِن
میں سے ہیں
ہر قسم کے
فَـٰ كِهَةٍ
پھلوں
دو قسم
ان دونوں میں ہر قسم کے میوے ہوں گے جوڑوں کی شکل میں۔
55:53
فَبِأَىِّ
تو ساتھ کون سی
ءَالَا ٓءِ
نعمتوں کے
رَبِّكُمَا
اپنے رب کی تم دونوں
تُكَذِّبَا نِ
٥٣تم دونوں جھٹلاؤ گے
تو تم دونوں اپنے رب کی کون کون سی نعمتوں اور قدرتوں کا انکار کرو گے ؟
55:54
مُتَّكِــِٔينَ
تکیہ لگائے ہوئے ہوں گے
عَلَىٰ
پر
فُرُشِۭ
ایسے فرشوں
ان کے استر
مِنۡ
ہوں گے کے
إِسۡتَبۡ رَقٍۚ
موٹے تافتے
اور پھل
دونوں باغوں کے۔ پھل توڑیں گے دونوں باغوں کے
دَا نٍ
٥٤قریب قریب ہوں گے۔ جھکے ہوئے ہوں گے
وہ وہاں تکیے لگائے بیٹھے ہوں گے ایسے بچھونوں پر جن کے استر گاڑھے ریشم کے ہوں گے۔ اور دونوں جنتوں کے پھل جھکے ہوئے ہوں گے۔
55:55
فَبِأَىِّ
تو ساتھ کون سی
ءَالَا ٓءِ
نعمتوں کے
رَبِّكُمَا
اپنے رب کی تم دونوں
تُكَذِّبَا نِ
٥٥تم دونوں جھٹلاؤ گے
تو تم دونوں اپنے رب کی کون کون سی نعمتوں اور قدرتوں کا انکار کرو گے ؟
55:56
فِيهِنّ َ
ان میں ہوں گی
قَـٰ صِرٰ تُ
جھکانے والیاں
نگاہوں کو
لَمۡ
نہیں
يَطۡ مِثۡهُنّ َ
چھوا ہوگا ان کو
إِنس ٌ
کسی انسان نے
ان سے پہلے
وَلَا
اور نہ
جَا ٓنّ ٌ
٥٦کسی جن نے
ان میں ایسی عورتیں ہوں گی جن کی نگاہیں جھکی ہوئی ہوں گی۔ ان کو چھوا نہیں ہوگا ان سے پہلے نہ کسی انسان نے اور نہ کسی جن نے
55:57
فَبِأَىِّ
تو ساتھ کون سی
ءَالَا ٓءِ
نعمتوں کے
رَبِّكُمَا
اپنے رب کی تم دونوں
تُكَذِّبَا نِ
٥٧تم دونوں جھٹلاؤ گے
تو تم دونوں اپنے رب کی کون کون سی نعمتوں اور قدرتوں کا انکار کرو گے ؟
55:58
كَأَنّ َهُنّ َ
گویا کہ وہ
یاقوت ہیں
وَٱ لۡمَرۡجَا نُ
٥٨اور موتی
وہ ایسی ہوں گی گویا لعل اور مونگے ہوں۔
55:59
فَبِأَىِّ
تو ساتھ کون سی
ءَالَا ٓءِ
نعمتوں کے
رَبِّكُمَا
اپنے رب کی تم دونوں
تُكَذِّبَا نِ
٥٩تم دونوں جھٹلاؤ گے
تو تم دونوں اپنے رب کی کون کون سی نعمتوں اور قدرتوں کا انکار کرو گے ؟
55:60
هَلۡ
کیا
جَزَا ٓءُ
بدلہ ہے
احسن کا
إِلَّا
سوائے
احسان کے (کچھ اور ہے ؟ )
کیا بھلائی کا بدلہ بھلائی کے سوا کچھ اور بھی ہوسکتا ہے ؟
55:61
فَبِأَىِّ
تو ساتھ کون سی
ءَالَا ٓءِ
نعمتوں کے
رَبِّكُمَا
اپنے رب کی تم دونوں
تُكَذِّبَا نِ
٦١تم دونوں جھٹلاؤ گے
تو تم دونوں اپنے رب کی کون کون سی نعمتوں اور قدرتوں کا انکار کرو گے ؟
55:62
وَمِن
اور
ان دونوں کے علاوہ
جَنّ َتَا نِ
٦٢دو باغ ہیں
اور ان سے پرے دو جنتیں اور بھی ہیں
55:63
فَبِأَىِّ
تو ساتھ کون سی
ءَالَا ٓءِ
نعمتوں کے
رَبِّكُمَا
اپنے رب کی تم دونوں
تُكَذِّبَا نِ
٦٣تم دونوں جھٹلاؤ گے
تو تم دونوں اپنے رب کی کون کون سی نعمتوں اور قدرتوں کا انکار کرو گے ؟
55:64
مُدۡ هَا ٓمّ َتَا نِ
٦٤نہایت سبز
دونوں گہرے سبز رنگ کی ہوں گی۔
55:65
فَبِأَىِّ
تو ساتھ کون سی
ءَالَا ٓءِ
نعمتوں کے
رَبِّكُمَا
اپنے رب کی تم دونوں
تُكَذِّبَا نِ
٦٥تم دونوں جھٹلاؤ گے
تو تم دونوں اپنے رب کی کون کون سی نعمتوں اور قدرتوں کا انکار کرو گے ؟
55:66
فِيهِمَا
ان دونوں میں
عَيۡنَانِ
دو چشمے ہیں
نَضَّاخَتَا نِ
٦٦جوش مارنے والے
ان میں دو چشمے ہوں گے ابلتے ہوئے۔
55:67
فَبِأَىِّ
تو ساتھ کون سی
ءَالَا ٓءِ
نعمتوں کے
رَبِّكُمَا
اپنے رب کی تم دونوں
تُكَذِّبَا نِ
٦٧تم دونوں جھٹلاؤ گے
تو تم دونوں اپنے رب کی کون کون سی نعمتوں اور قدرتوں کا انکار کرو گے ؟
55:68
فِيهِمَا
ان دونوں میں
فَـٰ كِهَةٌ
پھل ہیں
اور کھجور کے درخت
اور انار
ان دونوں میں میوے کھجور اور انار ہوں گے۔
55:69
فَبِأَىِّ
تو ساتھ کون سی
ءَالَا ٓءِ
نعمتوں کے
رَبِّكُمَا
اپنے رب کی تم دونوں
تُكَذِّبَا نِ
٦٩تم دونوں جھٹلاؤ گے
تو تم دونوں اپنے رب کی کون کون سی نعمتوں اور قدرتوں کا انکار کرو گے ؟
55:70
فِيهِنّ َ
ان میں ہیں
خَيۡرٰ تٌ
اچھی عورتیں
حِسَا نٌ
٧٠خوبصورت
ان میں ہوں گی نہایت نیک سیرت اور خوبصورت عورتیں۔
55:71
فَبِأَىِّ
تو ساتھ کون سی
ءَالَا ٓءِ
نعمتوں کے
رَبِّكُمَا
اپنے رب کی تم دونوں
تُكَذِّبَا نِ
٧١تم دونوں جھٹلاؤ گے
تو تم دونوں اپنے رب کی کون کون سی نعمتوں اور قدرتوں کا انکار کرو گے ؟
55:72
حُورٌ
حوریں
ٹھہرائی ہوئیں۔ روکی ہوئیں
میں
خیموں
یعنی حوریں جو قیام پذیر ہوں گی خیموں میں۔
55:73
فَبِأَىِّ
تو ساتھ کون سی
ءَالَا ٓءِ
نعمتوں کے
رَبِّكُمَا
اپنے رب کی تم دونوں
تُكَذِّبَا نِ
٧٣تم دونوں جھٹلاؤ گے
تو تم دونوں اپنے رب کی کون کون سی نعمتوں اور قدرتوں کا انکار کرو گے ؟
55:74
لَمۡ
نہیں
يَطۡ مِثۡهُنّ َ
چھوا ہوگا ان کو
إِنس ٌ
کسی انسان نے
ان سے پہلے
وَلَا
اور نہ
جَا ٓنّ ٌ
٧٤کسی جن نے
نہیں چھوا ہوگا ان سے پہلے انہیں نہ کسی انسان نے اور نہ کسی جن نے۔
55:75
فَبِأَىِّ
تو ساتھ کون سی
ءَالَا ٓءِ
نعمتوں کے
رَبِّكُمَا
اپنے رب کی
تُكَذِّبَا نِ
٧٥تم دونوں تم دونوں جھٹلاؤ گے
تو تم دونوں اپنے رب کی کون کون سی نعمتوں اور قدرتوں کا انکار کرو گے ؟
55:76
مُتَّكِــِٔينَ
تکیہ لگائے ہوئے ہوں گے
عَلَىٰ
پر
رَفۡرَفٍ
مسندوں
خُضۡرٍ
سبز
اور نادر
حِسَا نٍ
٧٦نفیس
وہ تکیے لگائے بیٹھے ہوں گے سبز مسندوں اور بہت نفیس بچھونوں پر۔
55:77
فَبِأَىِّ
تو ساتھ کون سی
ءَالَا ٓءِ
نعمتوں کے
رَبِّكُمَا
اپنے رب کی تم دونوں
تُكَذِّبَا نِ
٧٧تم دونوں جھٹلاؤ گے
تو تم دونوں اپنے رب کی کون کون سی نعمتوں اور قدرتوں کا انکار کرو گے ؟
55:78
تَبَـٰ رَكَ
بہت بابرکت ہے
نام
رَبِّكَ
تیرے رب کا
ذِى
جو صاحب
جلال ہے
وَٱ لۡإِكۡرَا مِ
٧٨اور کریم ہے۔ صاحب اکرام ہے
بہت بابرکت نام ہے تیرے رب کا جو بہت عظمت والا بہت اکرام والا ہے۔