Back to Ruku Indexٱ لۡقُرۡءَا نَ٢ٱ لۡإِنس َـٰ نَ٣ٱ لۡبَيَا نَ٤ٱ لۡمِيزَا نَ٧ٱ لۡمِيزَا نِ٨ٱ لۡوَزۡنَٱ لۡمِيزَا نَ٩و َٱ ل نّ َخۡلُٱ لۡأَكۡمَا مِ١١ٱ لۡعَصۡفِٱ لۡإِنس َـٰ نَص َلۡصَـٰ لٍ ك َٱ لۡفَخَّا رِ١٤ٱ لۡجَا ٓنّ َم َّارِجٍ م ِّن ن َّا رٍ١٥ٱ لۡمَشۡرِقَيۡنِٱ لۡمَغۡرِبَيۡ نِ١٧ٱ لۡبَحۡرَيۡنِل َّاٱ ل لُّؤۡلُؤُٱ لۡجَوَارِٱ لۡمُنش َـَٔـاتُٱ لۡبَحۡرِ
Ruku 468
1 Surahs25 Versesركوع 468
55:1
ٱل رَّحۡمَـٰ نُ
١الرحمان
رحمن نے
55:2
عَلَّمَ
اس نے تعلیم دی
قرآن کی
قرآن سکھایا۔
55:3
خَلَقَ
اس نے پیدا کیا
انسان کو
اسی نے انسان کو بنایا۔
55:4
عَلَّمَهُ
سکھایا اس کو
بولنا
اس کو بیان سکھایا۔
55:5
ٱل شَّمۡسُ
سورج
وَٱ لۡقَمَرُ
اور چاند
بِحُسۡبَا نٍ
٥حساب کے ساتھ ہیں
سورج اور چاند ایک حساب کے ساتھ گردش کرتے ہیں
55:6
وَٱ ل نّ َجۡ مُ
اور تارے
وَٱ ل شَّجَرُ
اور درخت
يَسۡجُدَا نِ
٦سجدہ کر رہے ہیں
اور ستارے اور درخت (اللہ کو) سجدہ کرتے ہیں۔
55:7
وَٱ ل سَّمَا ٓءَ
اور آسمان
رَفَعَهَا
اس نے بلند کیا اس کو
وَوَضَعَ
اور قائم کردی۔ رکھ دی
میزان
اور آسمان کو اس نے بلند کیا اور میزان قائم کی۔
55:8
أَلَّا
کہ نہ
تَطۡ غَوۡاۡ
تم خلل ڈالو۔ زیادتی کرو
فِى
میں
میزان
تاکہ تم میزان میں زیادتی مت کرو۔
55:9
وَأَقِيمُواۡ
اور قائم کرو۔ تولو
وزن کو
بِٱ لۡقِسۡطِ
انصاف کے ساتھ
وَلَا
اور نہ
تُخۡسِرُواۡ
خسارہ کر کے دو ۔ نقصان دو
میزان میں۔ ترازو میں
اور قائم رکھو وزن کو انصاف کے ساتھ اور میزان میں کوئی کمی نہ کرو۔
55:10
وَٱ لۡأَرۡضَ
اور زمین
وَضَعَهَا
اس نے رکھ دیا اس کو
لِلۡأَنَا مِ
١٠مخلوقات کے لیے
اور زمین کو اس نے بچھا دیا مخلوق کے لیے۔
55:11
فِيهَا
اس میں
فَـٰ كِهَةٌ
پھل ہیں
اور کھجور کے درخت
ذَاتُ
والے
خوشوں
اس میں میوے ہیں اور کھجوریں ہیں جن پر غلاف چڑھے ہوئے ہیں۔
55:12
وَٱ لۡحَبُّ
اور غلے
ذُو
والے
بھس
وَٱ ل رَّيۡحَا نُ
١٢اور خوشبودار پھول
اور ُ بھس والا اناج بھی ہے اور خوشبودار پھول بھی۔
55:13
فَبِأَىِّ
تو ساتھ کون سی
ءَالَا ٓءِ
نعمتوں کے
رَبِّكُمَا
اپنے رب کی
تُكَذِّبَا نِ
١٣تم دونوں جھٹلاؤ گے
تو تم دونوں (گروہ) اپنے رب کی کون کونسی نعمتوں اور قدرتوں کا انکار کرو گے ؟
55:14
خَلَقَ
اس نے پیدا کیا
انسان کو
مِن
سے
بجنے والی مٹی
ٹھیکری کی طرح
اس نے پیدا کیا انسان کو ٹھیکرے کی طرح کھنکھناتی ہوئی مٹی سے۔
55:15
وَخَلَقَ
اور اس نے پیدا کیا
جن کو
مِن
سے
شعلے والی
سے
آگ
اور جنات کو اس نے پیدا کیا آگ کی لپٹ سے۔
55:16
فَبِأَىِّ
تو ساتھ کون سی
ءَالَا ٓءِ
نعمتوں کے
رَبِّكُمَا
اپنے رب کی
تُكَذِّبَا نِ
١٦تم دونوں جھٹلاؤ گے
تو تم دونوں اپنے رب کی کون کون سی نعمتوں اور قدرتوں کا انکار کرو گے ؟
55:17
رَبُّ
رب ہے
دو مشرقوں کا
وَرَبُّ
اور رب ہے
دو مغربوں کا
وہ ربّ ہے دونوں مشرقوں کا اور دونوں مغربوں کا۔
55:18
فَبِأَىِّ
تو ساتھ کون سی
ءَالَا ٓءِ
نعمتوں کے
رَبِّكُمَا
اپنے رب کی
تُكَذِّبَا نِ
١٨تم دونوں جھٹلاؤ گے
تو تم دونوں اپنے رب کی کون کون سی نعمتوں اور قدرتوں کا انکار کرو گے ؟
55:19
مَرَجَ
اس نے چھوڑ دیا
دو سمندروں کو
يَلۡتَقِيَا نِ
١٩کہ دونوں باہم مل جائیں
اس نے چلا دیے دو دریا جو آپس میں ملے ہوئے بھی ہیں۔
55:20
بَيۡنَهُمَا
ان دونوں کے درمیان
بَرۡزَخٌ
ایک پردہ ہے
نہیں
يَبۡ غِيَا نِ
٢٠وہ تجاوز کرتے۔ آگے بڑھتے
لیکن ان کے مابین ایک پردہ حائل ہے جس سے وہ تجاوز نہیں کرتے۔
55:21
فَبِأَىِّ
تو ساتھ کون سی
ءَالَا ٓءِ
نعمتوں کے
رَبِّكُمَا
اپنے رب کی
تُكَذِّبَا نِ
٢١تم دونوں جھٹلاؤ گے
تو تم دونوں اپنے رب کی کون کونسی نعمتوں اور قدرتوں کا انکار کرو گے ؟
55:22
يَخۡرُجُ
نکلتے ہیں
مِنۡهُمَا
ان دونوں سے
موتی
وَٱ لۡمَرۡجَا نُ
٢٢اور مونگے
ان دونوں سے نکلتے ہیں موتی بھی اور مونگے بھی۔
55:23
فَبِأَىِّ
تو ساتھ کون سی
ءَالَا ٓءِ
نعمتوں کے
رَبِّكُمَا
اپنے رب کی
تُكَذِّبَا نِ
٢٣تم دونوں جھٹلاؤ گے
تو تم دونوں اپنے رب کی کون کونسی نعمتوں اور قدرتوں کا انکار کرو گے ؟
55:24
وَلَهُ
اور اسی کے لیے ہیں
جہاز
اونچے اٹھے ہوئے
فِى
میں
سمندر
كَٱ لۡأَعۡلَـٰ مِ
٢٤اونچے پہاڑوں کی طرح
اور اسی کے ہیں یہ جہاز جو سمندر میں پہاڑوں کی مانند اونچے اٹھے ہوئے ہیں۔
55:25
فَبِأَىِّ
تو ساتھ کون سی
ءَالَا ٓءِ
نعمتوں کے
رَبِّكُمَا
اپنے رب کی
تُكَذِّبَا نِ
٢٥تم دونوں جھٹلاؤ گے
تو تم دونوں اپنے رب کی کون کونسی نعمتوں اور قدرتوں کو جھٹلائو گے ؟