Back to Ruku Indexٱ ل سَّمَا ٓءَذ ٰ لِكَٱ لَّذِينَل ِّلَّذِينَٱ ل نّ َا رِ٢٧ٱ لَّذِينَٱ ل صَّـٰ لِحَـٰ تِٱ لۡأَرۡضِٱ لۡمُتَّقِينَل ِّيَدَّبَّرُوٓ اۡ ٱ لۡأَلۡبَـٰ ب ِ٢٩ٱ لۡعَبۡ دُۖٱ ل صَّـٰ فِنَـٰ تُٱ لۡجِيَا د ُ٣١ٱ لۡخَيۡرِذ ِكۡرِب ِٱ ل سُّوقِث ُمّ َٱ غۡفِرۡل َّام ِّنۢ ب َعۡدِىٓۖ ٱ لۡوَهَّا ب ُ٣٥ٱ ل رِّيحَو َغَوَّا صٍ٣٧ٱ لۡأَصۡفَا د ِ٣٨
Ruku 395
1 Surahs14 Versesركوع 395
38:27
وَمَا
اور نہیں
خَلَقۡ نَا
پیدا کیا ہم نے
آسمان کو
وَٱ لۡأَرۡضَ
اور زمین کو
وَمَا
اور جو
بَيۡنَهُمَا
ان دونوں کے درمیان ہے
بَـٰ طِلاًۚ
باطل/ بےکار
یہ
ظَنّ ُ
گمان ہے
ان لوگوں کا
كَفَرُواۡۚ
جنہوں نے کفر کیا
فَوَيۡلٌ
پس ہلاکت ہے
ان لوگوں کے لئے
كَفَرُواۡ
جنہوں نے کفر کیا
مِنَ
سے
آگ
اور ہم نے آسمان اور زمین کو اور جو کچھ ان دونوں کے مابین ہے اسے بےکار پیدا نہیں کیا۔ یہ گمان تو ان لوگوں کا ہے جنہوں نے کفر کیا پس ہلاکت اور بربادی ہے ان کافروں کے لیے آگ کی
38:28
أَمۡ
کیا ہم
نَجۡ عَلُ
کردیں گے
ان لوگوں کو
ءَامَنُواۡ
جو ایمان لائے
وَعَمِلُواۡ
اور انہوں نےعمل کئے
اچھے
كَٱ لۡمُفۡسِدِينَ
مانند ان کے جو فساد کرنے والے ہیں
فِى
میں
زمین
أَمۡ
یا
نَجۡ عَلُ
ہم کردیں گے
متقی لوگوں کو
كَٱ لۡفُجَّا رِ
٢٨بدکاروں کی طرح
کیا ہم ان لوگوں کو جو ایمان لائے اور انہوں نے نیک اعمال کیے زمین میں فساد مچانے والوں کی طرح کردیں گے ؟ کیا ہم متقیوں کو فاجروں کی طرح کردیں گے ؟
38:29
كِتَـٰ بٌ
ایک کتاب ہے
أَنز َلۡنَـٰ هُ
نازل کیا ہم نے اس کو
إِلَيۡكَ
آپ کی طرف
مُبَـٰ رَكٌ
بہت برکتوں والی ہے
تاکہ وہ غورو فکر کریں
ءَايَـٰ تِهِۦ
اس کی آیات ہیں
وَلِيَتَذَكَّرَ
اور تاکہ نصیحت پکڑیں
أُوۡ لُواۡ
والے
عقل والے
(اے نبی ﷺ !) یہ کتاب جو ہم نے آپ پر نازل کی ہے بہت بابرکت ہے تاکہ وہ اس کی آیات پر تدبر کریں اور ہوش مند لوگ اس سے سبق حاصل کریں
38:30
وَوَهَبۡ نَا
اور عطا کیا ہم نے
لِدَاوُۥ دَ
داؤد کے لئے
سُلَيۡمَـٰ نَۚ
سلیمان کو
نِعۡمَ
کتنا اچھا
بندہ تھا وہ
إِنّ َهُۥٓ
بیشک وہ
أَوَّا ب ٌ
٣٠بہت رجوع کرنے والا تھا
اور ہم نے دائود ؑ کو سلیمان ؑ (جیسا بیٹا) عطا کیا۔ وہ بہت ہی اچھا بندہ تھا۔ بیشک وہ (ہماری طرف) بڑا ہی رجوع کرنے والا تھا
38:31
إِذۡ
جب
عُرِضَ
پیش کئے گئے
عَلَيۡهِ
اس پر
بِٱ لۡعَشِىِّ
شام کے وقت
اصیل گھوڑے
عمدہ
جب اس کے سامنے پیش کیے گئے شام کے وقت عمدہ نسل کے اصیل گھوڑے۔
38:32
فَقَالَ
تو اس نے کہا
إِنّ ِىٓ
بیشک میں نے
أَحۡبَبۡ تُ
میں نے ترجیح دی
حُبَّ
محبت کو
مال کی
عَن
سے
یاد کی وجہ
رَبِّى
اپنے رب کی
حَتَّىٰ
یہاں تک کہ
تَوَارَتۡ
سورج چھپ گیا
بِٱ لۡحِجَا ب ِ
٣٢پردے میں
تو اس نے کہا کہ میں نے پسند کرلیا مال کی محبت کو اپنے رب کے ذکر کے مقابلے میں ! یہاں تک کہ (سور ج) چھپ گیا اوٹ میں
38:33
رُدُّوهَا
پھیر لاؤ ان کو
عَلَىَّۖ
مجھ پر
فَطَفِقَ
تو شروع کیا/ تو لگے
مَسۡحَۢا
ہاتھ پھیرنا/ ہاتھ پھیرتے
پنڈلیوں پر
وَٱ لۡأَعۡنَا ق ِ
٣٣اور گردنوں پر
(تو اس نے کہا :) واپس لائو ان کو میرے پاس ! تو اب وہ لگا تلوار مارنے ان کی ٹانگوں اور گردنوں پر۔
38:34
وَلَقَدۡ
اور البتہ تحقیق
فَتَنّ َا
آزمایا ہم نے
سُلَيۡمَـٰ نَ
سلیمان کو
وَأَلۡقَيۡنَا
اور ڈال دیا ہم نے
عَلَىٰ
پر
كُرۡسِيِّهِۦ
اس کی کرسی
جَسَدًا
ایک جسم
پھر
أَنَا ب َ
٣٤اس نے رجوع کرلیا
اور (اسی طرح) ہم نے آزمائش میں ڈالا سلیمان ؑ کو اور اس کے تخت پر ہم نے ایک جسد ڈال دیا پھر اس نے رجوع کیا
38:35
قَالَ
بولا
رَبِّ
اے میرے رب
بخش دے
لِى
میرے لئے/ مجھ کو
وَهَبۡ
اور عطا کر
لِى
مجھ کو
مُلۡكًا
ایسی بادشاہت
نہ
يَنۢب َغِى
حاصل ہو
لِأَحَدٍ
کسی ایک کو
میرے بعد
إِنّ َكَ
بیشک تو
أَنت َ
تو ہی
داتا ہے/ بہت بخشنے والا ہے
اس نے دعا کی : پروردگار ! مجھے معاف فرما دے اور مجھے ایسی حکومت عطا فرما جو میرے بعد کسی اور کے لیے سزاوار نہ ہو یقینا تو ہی عطا فرمانے والا ہے۔
38:36
فَسَخَّرۡنَا
تو مسخر کیا ہم نے
لَهُ
اس کے لئے
ہوا کو
تَجۡ رِى
جو چلتی تھی
بِأَمۡرِهِۦ
اس کے حکم سے
رُخَا ٓءً
نرمی سے
حَيۡثُ
جہاں
أَصَا ب َ
٣٦وہ پہنچنا چاہتے/ وہ جاتے
تو ہم نے اس کے لیے ہوا کو بھی مسخر کردیا وہ اس کے حکم سے چلتی تھی بہت نرمی سے جہاں کہیں کا وہ قصد کرتا
38:37
وَٱ ل شَّيَـٰ طِينَ
اور شیاطین کو
كُلَّ
ہر طرح کے
بَنّ َا ٓءٍ
معمار
اور غوطہ خور
اور سرکش ِجنات ّکو بھی (ہم نے مسخر کردیا تھا) سب کے سب عمارتیں بنانے والوں اور غوطہ خوروں کو۔
38:38
وَءَاخَرِينَ
اور کچھ دوسرے
مُقَرَّنِينَ
جکڑے ہوئے
فِى
میں
بیڑیوں
اور دوسرے ِجنات ّکو بھی جو جکڑے ہوئے تھے زنجیروں میں
38:39
هَـٰ ذَا
یہ
عَطَا ٓؤُنَا
ہماری بخشش تھی
فَٱ مۡنُنۡ
پس احسان کر
أَوۡ
یا
أَمۡسِكۡ
روک لے
بِغَيۡرِ
بغیر
حِسَا ب ٍ
٣٩حساب کے
یہ ہماری عطا ہے پس تم چاہو تو لوگوں پر احسان کرو یا اپنے پاس روکے رکھو اس پر کوئی حساب نہیں۔
38:40
وَإِنّ َ
اور بیشک
لَهُۥ
اس کے لئے
عِند َنَا
ہمارے پاس
لَزُلۡفَىٰ
البتہ قرب خاص ہے
وَحُسۡنَ
اور بہترین
مَــَٔا ب ٍ
٤٠ٹھکانہ ہے
اور اس کے لیے ہمارے پاس مقام قرب بھی ہے اور بہت عمدہ ٹھکانہ بھی۔