Back to Pagesٱ لۡكَـٰ فِرُو نَ١م َّاٱ للَّهِٱ ل نّ َاسَٱ للَّهِو َتَب َّ١ذ َاتَٱ لۡحَطَب ِ٤م ِّن م َّسَد ِۭ٥
Page 603
14 Versesصفحة 603
109:1
قُلۡ
کہہ دیجئے
يَـٰٓ أَيُّهَا
اے
کافرو
109:2
لَآ
نہیں
أَعۡبُدُ
میں عبادت کرتا
مَا
جس کی
تَعۡبُدُو نَ
٢تم عبادت کرتے ہو
109:3
وَلَآ
اور نہ
أَنت ُمۡ
تم
عَـٰ بِدُونَ
عبادت کرنے والے ہو
مَآ
جس کی
أَعۡبُد ُ
٣میں عبادت کرتا ہوں
109:4
وَلَآ
اور نہ
أَنَاۡ
میں
عَابِدٌ
عبادت کرنے والا ہوں
جس کی
عَبَد تُّمۡ
٤تم نے عبادت کی
109:5
وَلَآ
اور نہ
أَنت ُمۡ
تم
عَـٰ بِدُونَ
عبادت کرنے والے ہو
مَآ
جس کی
أَعۡبُد ُ
٥میں عبادت کرتا ہوں
109:6
لَكُمۡ
تمہارے لئے
دِينُكُمۡ
تمہارا دین ہے
وَلِىَ
اور میرے لئے
دِي نِ
٦میرا دین ہے
110:1
إِذَا
جب
جَا ٓءَ
آگئی
نَصۡرُ
مدد
اللہ کی
وَٱ لۡفَتۡحُ
١اور فتح
110:2
وَرَأَيۡتَ
اور تم نے دیکھا
لوگوں کو
يَدۡ خُلُونَ
داخل ہو رہے ہیں
فِى
میں
دِينِ
دین (میں)
اللہ کے
أَفۡوَاجًا
٢فوج در فوج
110:3
فَسَبِّحۡ
تو تسبیح کرو
بِحَمۡدِ
حمد کے ساتھ
رَبِّكَ
اپنے رب کی
وَٱ سۡتَغۡفِرۡهُۚ
اور بخشش مانگو اس سے
إِنّ َهُۥ
بیشک وہ
كَانَ
ہے
تَوَّابَۢا
٣توبہ قبول کرنے والا
111:1
تَبَّتۡ
ٹوٹ گئے
يَدَآ
دونوں ہاتھ
أَبِى
ابو
لَهَبٍ
لہب کے
اور وہ ہلاک ہوا
111:2
مَآ
نہ
أَغۡنَىٰ
کام آیا
عَنۡهُ
اس کو
مَالُهُۥ
اس کا مال
وَمَا
اور جو
كَسَب َ
٢اس نے کمایا
111:3
سَيَصۡلَىٰ
عنقریب وہ داخل ہوگا
نَارًا
آگ میں
والی
لَهَب ٍ
٣شعلے (والی)
111:4
وَٱ مۡرَأَتُهُۥ
اور اس کی بیوی
حَمّ َالَةَ
اٹھانے والی
لکڑی کے گٹھے کو
111:5
فِى
میں
جِيدِهَا
اس کی گردن میں ہوگی
حَبۡ لٌ
رسی
کی
مونجھ کی