Back to Pagesج َا ٓءَهُٱ لۡأَعۡمَىٰ٢ٱ ل ذِّكۡرَىٰٓ٤ٱ سۡتَغۡنَىٰ٥ج َا ٓءَكَش َا ٓءَم ُّكَرَّمَةٍ١٣م ُّطَهَّرَةِۭ١٤ب َرَرَةٍ١٦ٱ لۡإِنس َـٰ نُن ُّطۡ فَةٍٱ ل سَّبِيلَٱ لۡإِنس َـٰ نُٱ لۡمَا ٓءَٱ لۡأَرۡضَو َقَضۡبًا٢٨و َنَخۡلاً٢٩و َأَبًّا٣١ل َّكُمۡٱ ل صَّا ٓخَّةُ٣٣ٱ لۡمَرۡءُٱ مۡرِىٍٕ م ِّنۡهُمۡش َأۡنٌ ي ُغۡنِي هِ٣٧ي َوۡمَئِذٍ م ُّسۡفِرَةٌ٣٨م ُّسۡتَبۡ شِرَةٌ٣٩ي َوۡمَئِذٍٱ لۡكَفَرَةُٱ لۡفَجَرَةُ٤٢
Page 585
42 Versesصفحة 585
80:1
عَبَسَ
ترش رو ہوا
وَتَوَلَّىٰٓ
١اور منہ موڑا
80:2
أَن
کہ
آیا اس کے پاس
اندھا
80:3
وَمَا
اور کیا چیز
يُدۡ رِيكَ
بتائے تجھ کو
لَعَلَّهُۥ
شاید کہ وہ
يَزَّكَّىٰٓ
٣وہ سدھر جائے/ تزکیہ پائے
80:4
أَوۡ
یا
يَذَّكَّرُ
نصیحت پکڑے
فَتَنف َعَهُ
تو فائدہ دے اس کو
نصیحت
80:5
أَمّ َا
رہا
مَنِ
وہ جو
بےپروائی کرتا ہے
80:6
فَأَنت َ
تو آپ
لَهُۥ
اس کی طرف
تَصَدَّىٰ
٦مائل ہوتے ہیں/ فکر کرتے ہیں
80:7
وَمَا
اور نہیں
عَلَيۡكَ
آپ پر ذمہ داری
أَلَّا
کہ نہ
يَزَّكَّىٰ
٧وہ پاکیزگی اختیار کرے/ سدھرے
80:8
وَأَمّ َا
اور رہا
مَن
جو
آتا ہے آپ کے پاس
يَسۡعَىٰ
٨دوڑتا ہوا
80:9
وَهُوَ
اور وہ
يَخۡشَىٰ
٩ڈرتا بھی ہے
80:10
فَأَنت َ
تو آپ
عَنۡهُ
اس سے
تَلَهَّىٰ
١٠بےرخی برتتے ہیں
80:11
كَلَّآ
ہرگز نہیں
إِنّ َهَا
بیشک وہ
تَذۡكِرَةٌ
١١ایک نصیحت ہے
80:12
فَمَن
تو جو
کوئی چاہے
ذَكَرَهُۥ
١٢یاد کرے اس کو
80:13
فِى
میں
صُحُفٍ
صحیفوں
جو عزت دیئے گئے ہیں/ مکرم ہیں/ محترم ہیں
80:14
مَّرۡفُوعَةٍ
بلند ہیں
پاکیزہ ہیں
80:15
بِأَيۡدِى
ہاتھوں میں ہیں
سَفَرَةٍ
١٥لکھنے والوں کے
80:16
كِرَامِۭ
معزز ہیں
جو نیک ہیں
80:17
قُتِلَ
مارا جائے
انسان
مَآ
کیا
أَكۡفَرَهُۥ
١٧سخت منکر ہے
80:18
مِنۡ
سے
أَىِّ
کس
شَىۡءٍ
چیز
خَلَقَهُۥ
١٨اس نے پیدا کیا اس کو
80:19
مِن
سے
ایک نطفے (سے)
خَلَقَهُۥ
اس نے پیدا کیا اس کو
فَقَدَّرَهُۥ
١٩پھر تقدیر مقرر کی اس کی
80:20
ثُمّ َ
پھر
راستہ
يَسَّرَهُۥ
٢٠اس نے آسان کیا اس کا
80:21
ثُمّ َ
پھر
أَمَاتَهُۥ
موت دی اس کو
فَأَقۡ بَرَهُۥ
٢١پھر قبر دی اس کو
80:22
ثُمّ َ
پھر
إِذَا
جب
شَا ٓءَ
وہ چاہے گا
أَنش َرَهُۥ
٢٢اٹھا کھڑا کرے گا اس کو
80:23
كَلَّا
ہرگز نہیں
لَمّ َا
نہیں
يَقۡ ضِ
پورا کیا
مَآ
جو
أَمَرَهُۥ
٢٣اس نے حکم دیا اس کو
80:24
فَلۡيَنظ ُرِ
پس چاہیے کہ دیکھے
انسان
إِلَىٰ
طرف
طَعَامِهِۦٓ
٢٤اپنے کھانے کی
80:25
أَنّ َا
بیشک ہم نے
صَبَبۡ نَا
ڈالا ہم نے/پلٹنا ہم نے/ انڈیلا ہم نے
پانی
صَبًّا
٢٥ڈالنا/ انڈیلنا
80:26
ثُمّ َ
پھر
شَقَقۡ نَا
پھاڑی ہم نے
زمین
شَقًّا
٢٦پھاڑنا
80:27
فَأَنۢب َتۡنَا
پھر اگایا ہم نے
فِيهَا
اس میں
حَبًّا
٢٧غلہ
80:28
وَعِنَبًا
اور انگور
اور ترکاری
80:29
وَزَيۡتُونًا
اور زیتون
اور کھجور
80:30
وَحَدَا ٓئِقَ
اور باغات
غُلۡبًا
٣٠گھنے
80:31
وَفَـٰ كِهَةً
اور پھل
اور چارہ
80:32
مَّتَـٰ عًا
فائدے کی چیزیں ہیں
تمہارے لئے
وَلِأَنۡعَـٰ مِكُمۡ
٣٢اور تمہارے مویشیوں کے لئے
80:33
فَإِذَا
تو جب
جَا ٓءَتِ
آجائے گی
کان پھاڑنے والی/ بہرا کردینے والی سخت آواز
80:34
يَوۡمَ
اس دن
يَفِرُّ
دوڑے گا
انسان
مِنۡ
سے
أَخِي هِ
٣٤اپنے بھائی
80:35
وَأُمّ ِهِۦ
اور اپنی ماں سے
وَأَبِي هِ
٣٥اور اپنے باپ سے
80:36
وَصَـٰ حِبَتِهِۦ
اور اپنی بیوی سے
وَبَنِي هِ
٣٦اور اپنے بیٹے سے
80:37
لِكُلِّ
واسطے ہر
شخص کے
ان میں سے
يَوۡمَئِذٍ
اس دن
ایک (خاص) حالت ہوگی
جو بےپرواہ کردے گی اس کو
80:38
وُجُوهٌ
کچھ چہرے
اس دن
روشن ہوں گے
80:39
ضَاحِكَةٌ
ہنستے ہوں گے
شادمان ہوں گے
80:40
وَوُجُوهٌ
کچھ چہرے
اس دن
عَلَيۡهَا
ان پر
غَبَرَةٌ
٤٠غبار ہوگا
80:41
تَرۡهَقُهَا
ڈھانکے گی ان کو
قَتَرَةٌ
٤١سیاہی
80:42
أُوۡ لَـٰٓ ئِكَ
یہی لوگ
هُمُ
وہ ہیں
جو کافر ہیں
جو فاجر ہیں/ بدکار ہیں