Back to Pagesٱ ل ضَّا ٓلُّونَٱ لۡمُكَذِّبُو نَ٥١ش َجَرٍ م ِّن ز َقُّو مٍ٥٢ٱ لۡبُطُو نَ٥٣ٱ لۡحَمِي مِ٥٤ٱ لۡهِي مِ٥٥ٱ ل دِّي نِ٥٦م َّاٱ لۡخَـٰ لِقُو نَ٥٩ٱ لۡمَوۡتَن ُّبَدِّلَٱ ل نّ َشۡأَةَٱ لۡأُولَىٰم َّاٱ ل زّٰ رِعُو نَ٦٤ف َظَلۡتُمۡٱ لۡمَا ٓءَٱ لَّذِىٱ لۡمُزۡنِٱ لۡمُنز ِلُو نَ٦٩ف َلَوۡلَاٱ ل نّ َارَٱ لَّتِىٱ لۡمُنش ِــُٔو نَ٧٢و َمَتَـٰ عًا ل ِّلۡمُقۡ وِي نَ٧٣ٱ لۡعَظِي مِ٧٤ٱ ل نّ ُجُو مِ٧٥ل َّوۡ
Page 536
26 Versesصفحة 536
56:51
ثُمّ َ
پھر
إِنّ َكُمۡ
بیشک تم
أَيُّهَا
اے
گمراہو
جھٹلانے والو
56:52
لَأَكِلُونَ
البتہ کھانے والے ہو
مِن
سے
ایک درخت
کے
زقوم
56:53
فَمَالِــُٔونَ
پھر بھرنے والے ہو
مِنۡهَا
اس سے
پیٹوں کو
56:54
فَشَـٰ رِبُونَ
پھر پینے والے ہو
عَلَيۡهِ
اس پر
مِنَ
میں سے
کھولتے پانی
56:55
فَشَـٰ رِبُونَ
پھر پینے والے ہو
شُرۡبَ
پینا
پیاسے اونٹ کی طرح کا
56:56
هَـٰ ذَا
یہ ہے
نُزُلُهُمۡ
مہمانی ان کی
يَوۡمَ
دن
جزا سزا کے
56:57
نَحۡنُ
ہم نے
خَلَقۡ نَـٰ كُمۡ
پیدا کیا ہم نے تم کو
فَلَوۡلَا
پس کیوں نہیں
تُصَدِّقُو نَ
٥٧تم تصدیق کرتے ہو۔ تم یقین کرتے۔ سچ مانتے
56:58
أَفَرَءَيۡتُم
کیا بھلا دیکھا تم نے
جو
تُمۡنُو نَ
٥٨نطفہ تم ٹپکاتے ہو
56:59
ءَأَنت ُمۡ
کیا تم
تَخۡلُقُونَهُۥٓ
تم پیدا کرتے ہو اس کو
أَمۡ
یا
نَحۡنُ
ہم ہیں
جو پیدا کرنے والے ہیں
56:60
نَحۡنُ
ہم نے
قَدَّرۡنَا
تقسیم کی ہم نے
بَيۡنَكُمُ
تمہارے درمیان
موت
وَمَا
اور نہیں
نَحۡنُ
ہم
بِمَسۡبُوقِي نَ
٦٠ہارنے والے۔ مغلوب ہونے والے
56:61
عَلَىٰٓ
اس بات پر
أَن
کہ
ہم بدل ڈالیں
أَمۡثَـٰ لَكُمۡ
تمہاری شکلوں کو۔ تم جیسوں کو
وَنُنش ِئَكُمۡ
اور نئے سرے سے ہم پیدا کریں گے تم کو
فِى
اس میں
مَا
جو تم
لَا
نہیں
تَعۡلَمُو نَ
٦١جانتے
56:62
وَلَقَدۡ
اور البتہ تحقیق
عَلِمۡتُمُ
جان لیا تم نے
پیدائش کو
پہلی دفعہ کی
فَلَوۡلَا
تو کیوں نہیں
تَذَكَّرُو نَ
٦٢تم نصیحت پکڑتے
56:63
أَفَرَءَيۡتُم
کیا بھلا دیکھا تم نے۔ غور کیا تم نے
جو
تَحۡرُثُو نَ
٦٣بیج تم بوتے ہو
56:64
ءَأَنت ُمۡ
کیا تم
تَزۡرَعُونَهُۥٓ
تم اگاتے ہو اس کو
أَمۡ
یا
نَحۡنُ
ہم
اگانے والے ہیں
56:65
لَوۡ
اگر
نَشَا ٓءُ
ہم چاہیں
لَجَعَلۡنَـٰ هُ
البتہ ہم کردیں اس کو
حُطَـٰ مًا
ریزہ ریزہ
تو رہ جاؤ تم
تَفَكَّهُو نَ
٦٥تم باتیں بناتے
56:66
إِنّ َا
بیشک ہم
لَمُغۡرَمُو نَ
٦٦البتہ تاوان ڈالے گئے ہیں
56:67
بَلۡ
بلکہ
نَحۡنُ
ہم
مَحۡرُومُو نَ
٦٧محروم کردیئے گئے ہیں
56:68
أَفَرَءَيۡتُمُ
کیا بھلا دیکھا تم نے
پانی کو
جو
تَشۡرَبُو نَ
٦٨تم پیتے ہو
56:69
ءَأَنت ُمۡ
کیا تم
أَنز َلۡتُمُوهُ
اتارتے ہو تم اس کو
مِنَ
سے
بادل
أَمۡ
یا
نَحۡنُ
ہم
اتارنے والے ہیں
56:70
لَوۡ
اگر
نَشَا ٓءُ
ہم چاہیں
جَعَلۡنَـٰ هُ
بنادیں ہم اس کو۔ کردیں ہم اس کو
أُجَاجًا
کڑوا زہر
پس کیوں نہیں
تَشۡكُرُو نَ
٧٠تم شکر ادا کرتے
56:71
أَفَرَءَيۡتُمُ
کیا پھر دیکھا تم نے
آگ کو
وہ جو
تُورُو نَ
٧١تم سلگاتے ہو
56:72
ءَأَنت ُمۡ
کیا تم
أَنش َأۡتُمۡ
اگاتے ہو تم
شَجَرَتَهَآ
اس کا درخت
أَمۡ
یا
نَحۡنُ
ہم
اگانے والے ہیں
56:73
نَحۡنُ
ہم نے
جَعَلۡنَـٰ هَا
بنادیا ہم نے اس کو
تَذۡكِرَةً
نصیحت کا سبب
اور فائدے کی چیز
مسافروں کے لیے
56:74
فَسَبِّحۡ
پس تسبیح کیجیے
بِٱ سۡمِ
نام کی
رَبِّكَ
اپنے رب
عظیم کے (نام کی)
56:75
۞فَلَآ
پس نہیں
أُقۡ سِمُ
میں قسم کھاتا ہوں
بِمَوٰ قِعِ
مواقع کی۔ غروب ہونے کی جگہوں کی
تاروں کے
56:76
وَإِنّ َهُۥ
اور بیشک وہ
لَقَسَمٌ
البتہ ایک قسم ہے
اگر
تَعۡلَمُونَ
تم جانتے ہو
عَظِي مٌ
٧٦بہت بڑی۔ عظیم