Back to Pagesر ُّوحِنَال ِّلۡعَـٰ لَمِي نَ٩١و ٰ حِدَةً و َأَنَاۡب َيۡنَهُمۡۖي َعۡمَلۡٱ ل صَّـٰ لِحَـٰ تِف َلَام ِّن ك ُلِّي َنس ِلُو نَ٩٦ٱ لۡوَعۡدُٱ لۡحَقُّٱ لَّذِينَم ِّنۡد ُونِٱ للَّهِم َّاف ِيهَاو َهُمۡٱ لَّذِينَم ِّنّ َاٱ لۡحُسۡنَىٰٓ
Page 330
11 Versesصفحة 330
21:91
وَٱ لَّتِىٓ
اور وہ عورت
أَحۡصَنَتۡ
جس نے حفاظت کی
فَرۡجَهَا
اپنی شرمگاہ کی
فَنَفَخۡنَا
تو پھونک دیا ہم نے
فِيهَا
اس میں
مِن
سے
اپنی روح
وَجَعَلۡنَـٰ هَا
اور بنایا ہم نے اس کو
وَٱ بۡ نَهَآ
اور اس کے بیٹے کو
ءَايَةً
ایک نشانی
سب جہان والوں کے لیے
21:92
إِنّ َ
یقینا
هَـٰ ذِهِۦٓ
یہ
أُمّ َتُكُمۡ
امت ہے تمہاری
أُمّ َةً
امت
ایک ہی
اور میں
رَبُّكُمۡ
تمہارا رب ہوں
فَٱ عۡبُدُو نِ
٩٢پس عبادت کرو میری
21:93
وَتَقَطَّعُوٓ اۡ
اور انہوں نے ٹکڑے ٹکڑے کر ڈالا
أَمۡرَهُم
اپنے معاملے کو
آپس میں
كُلٌّ
سارے کے سارے
إِلَيۡنَا
ہماری طرف
رٰ جِعُو نَ
٩٣لوٹنے والے ہیں
21:94
فَمَن
تو جو کوئی
عمل کرے گا
مِنَ
میں سے
نیکیوں
وَهُوَ
اور وہ
مُؤۡمِنٌ
مومن بھی ہو
تو نہیں
كُفۡرَانَ
ناقدری
لِسَعۡيِهِۦ
اس کی کوشش کی
وَإِنّ َا
اور بیشک ہم
لَهُۥ
اس کے لیے
كَـٰ تِبُو نَ
٩٤لکھنے والے ہیں۔ اس کو لکھ رہے ہیں
21:95
وَحَرٰ مٌ
اور واجب ہے۔ لازم ہے
عَلَىٰ
اوپر
قَرۡيَةٍ
ایک بستی کے
أَهۡلَكۡنَـٰ هَآ
جس کو ہم نے ہلاک کردیا
أَنّ َهُمۡ
کہ بیشک وہ
لَا
نہ
يَرۡجِعُو نَ
٩٥لوٹیں گے۔ نہ پلٹیں گے
21:96
حَتَّىٰٓ
یہاں تک کہ
إِذَا
جب
فُتِحَتۡ
کھول دیئے جائیں گے
يَأۡجُوجُ
یاجوج
وَمَأۡجُوجُ
اور ماجوج
وَهُم
اور وہ
سے
ہر
حَدَبٍ
اونچی جگہ
اتر رہے ہوں گے۔ دوڑ رہے ہوں گے
21:97
وَٱ قۡ تَرَبَ
اور قریب آجائے گا
وعدہ
سچا
فَإِذَا
تو تب
هِىَ
وہ
شَـٰ خِصَةٌ
کھلی کی کھلی رہ جائیں گی
أَبۡ صَـٰ رُ
نگاہیں
ان لوگوں کی
كَفَرُواۡ
جنہوں نے کفر کیا (وہ کہیں گے)
يَـٰ وَيۡلَنَا
ہائے افسوس ہم پر
قَدۡ
تحقیق
كُنّ َا
تھے ہم
فِى
میں
غَفۡلَةٍ
غفلت
سے
هَـٰ ذَا
اس
بَلۡ
بلکہ
كُنّ َا
تھے ہم ہی
ظَـٰ لِمِي نَ
٩٧ظالم
21:98
إِنّ َكُمۡ
بیشک تم
وَمَا
اور جن کی
تَعۡبُدُونَ
تم عبادت کرتے ہو
مِن
سوا
اللہ کے
حَصَبُ
وہ ایندھن
جَهَنّ َمَ
جہنم کا ہیں
أَنت ُمۡ
تم
لَهَا
اس کے لیے
وٰ رِدُو نَ
٩٨وارد ہونے والے ہو
21:99
لَوۡ
اگر ہوتے
كَانَ
یہ
هَـٰٓ ؤُلَا ٓءِ
لوگ
ءَالِهَةً
خدا
نہ
وَرَدُوهَاۖ
وہ وارد ہوتے اس میں
وَكُلٌّ
اور سب کے سب
اس میں
خَـٰ لِدُو نَ
٩٩ہمیشہ رہنے والے ہیں
21:100
لَهُمۡ
ان کے لیے
فِيهَا
اس میں
زَفِيرٌ
کر اہنے کی آواز ہوگی۔ چلانے کی آواز ہوگی
اور وہ
فِيهَا
اس میں
لَا
نہ
يَسۡمَعُو نَ
١٠٠سنتے ہوں گے
21:101
إِنّ َ
بیشک
وہ لوگ
سَبَقَتۡ
پہلے ہوگئی
لَهُم
ان کے لیے
ہماری طرف سے
بھلائی
أُوۡ لَـٰٓ ئِكَ
یہی لوگ
عَنۡهَا
اس سے
مُبۡ عَدُو نَ
١٠١دور رکھے جانے والے ہیں