Back to Pagesٱ للَّهُٱ لَّذِىٱ لۡكِتَـٰ بَۖٱ ل صَّـٰ لِحِي نَ١٩٦د ُونِهِۦ ت َدۡ عُوهُمۡٱ لۡهُدَىٰٱ لۡعَفۡوَٱ لۡجَـٰ هِلِي نَ١٩٩ٱ ل شَّيۡطَـٰ نِف َٱ سۡتَعِذۡٱ لَّذِينَٱ تَّقَوۡاۡ م ِّنَٱ ل شَّيۡطَـٰ نِم ُّبۡ صِرُو نَ٢٠١ٱ لۡغَىِّب ِـَٔـايَةٍ ق َالُواۡ ٱ جۡ تَبَيۡتَهَاۚر َّبِّىۚر َّبِّكُمۡو َرَحۡمَةٌ ل ِّقَوۡمٍ ي ُؤۡمِنُو نَ٢٠٣ٱ لۡقُرۡءَانُو َخِيفَةً و َدُونَٱ لۡجَهۡرِٱ لۡقَوۡلِم ِّنَٱ لۡغَـٰ فِلِي نَ٢٠٥ٱ لَّذِينَ
Page 176
11 Versesصفحة 176
7:196
إِنّ َ
بیشک
وَلِــِّۧىَ
میرا مددگار
اللہ ہے
جس نے
نَزَّلَ
اتاری ہے
کتاب
وَهُوَ
اور وہی
يَتَوَلَّى
دوست رکھتا ہے
نیک لوگوں کو
7:197
وَٱ لَّذِينَ
اور وہ لوگ
تَدۡ عُونَ
تم پکارتے ہو جن کو
مِن
اس کے سوا
لَا
نہیں
يَسۡتَطِيعُونَ
وہ استطاعت رکھتے
نَصۡرَكُمۡ
تمہاری مدد کی
وَلَآ
اور نہ
أَنف ُسَهُمۡ
اپنے نفسوں کی وہ مدد کرسکتے ہیں
يَنص ُرُو نَ
١٩٧اپنے نفسوں کی
7:198
وَإِن
اور اگر
تم پکارو ان کو
إِلَى
طرف
ہدایت کی
لَا
نہیں
يَسۡمَعُواۡۖ
وہ سنیں گے
وَتَرَٮٰ هُمۡ
اور تم دیکھو گے ان کو
يَنظ ُرُونَ
کہ وہ دیکھ رہے ہیں
إِلَيۡكَ
آپ کی طرف
وَهُمۡ
اور وہ
لَا
نہیں
يُبۡ صِرُو نَ
١٩٨وہ دیکھ پاتے۔ بصارت رکھتے
7:199
خُذِ
پکڑو
درگزر کو
وَأۡمُرۡ
اور حکم دو
بِٱ لۡعُرۡفِ
نیکی کا
وَأَعۡرِضۡ
اور اعراض برتو
عَنِ
سے
جاہلوں
7:200
وَإِمّ َا
اور اگر
يَنز َغَنّ َكَ
وسوسہ آئے تجھ کو
مِنَ
طرف سے
شیطان کی
نَزۡغٌ
کوئی وسوسہ
پس پناہ طلب کرو
بِٱ للَّهِۚ
اللہ کی
إِنّ َهُۥ
بیشک وہ
سَمِيعٌ
سننے والا ہے
عَلِي مٌ
٢٠٠جاننے والا ہے
7:201
إِنّ َ
بیشک
وہ لوگ
جنہوں نے تقوی اختیار کیا
إِذَا
جب
مَسَّهُمۡ
چھو جاتا ہے ان کو
طَـٰٓ ئِفٌ
کوئی خیال
طرف سے
شیطان کی
تَذَكَّرُواۡ
تو وہ نصیحت پکڑتے ہیں
فَإِذَا
پھر یکایک
هُم
وہ
دیکھنے لگتے ہیں
7:202
وَإِخۡوٰ نُهُمۡ
اور ان کے بھائی
يَمُدُّونَهُمۡ
کھینچتے ہیں ان کو
فِى
میں
گمراہی
ثُمّ َ
پھر
لَا
نہیں
يُقۡ صِرُو نَ
٢٠٢وہ کمی کرتے
7:203
وَإِذَا
اور جب
لَمۡ
نہیں
تَأۡتِهِم
لائے تم ان کے پاس
کوئی نشانی
کہتے ہیں
لَوۡلَا
کیوں نہ
تو نے چن لیا اس کو
قُلۡ
کہہ دیجیے
إِنّ َمَآ
بیشک
أَتَّبِعُ
میری پیروی کرتا ہوں
مَا
اس کی جو
يُوحَىٰٓ
وحی کیا جاتا ہے
إِلَىَّ
میری طرف
مِن
طرف سے
میرے رب کی
هَـٰ ذَا
یہ
بَصَا ٓئِرُ
کھلی دلیلیں ہیں
مِن
طرف سے
تمہارے رب کی
وَهُدًى
اور ہدایت
اور رحمت
ایک قوم کے لیے
جو ایمان لاتی ہو
7:204
وَإِذَا
اور جب
قُرِئَ
پڑھا جائے
قرآن
فَٱ سۡتَمِعُواۡ
پس غور سے سنو
لَهُۥ
اس کو
وَأَنص ِتُواۡ
اور خاموش رہو
لَعَلَّكُمۡ
تاکہ تم
تُرۡحَمُو نَ
٢٠٤تم رحم کیے جاؤ
7:205
وَٱ ذۡكُر
اور ذکر کیجیے
رَّبَّكَ
اپنے رب کا
فِى
میں
نَفۡسِكَ
اپنے دل (میں)
تَضَرُّعًا
عاجزی کے ساتھ
اور خوف کے ساتھ
اور بغیر
اونچی
مِنَ
میں سے
آواز
بِٱ لۡغُدُوِّ
صبح کے وقت
وَٱ لۡأَصَالِ
اور شام کے وقت
وَلَا
اور نہ
تَكُن
ہوں آپ
میں سے
بےپرواہ لوگوں
7:206
إِنّ َ
بیشک
وہ ہستیاں
عِند َ
پاس ہیں
رَبِّكَ
جو تیرے رب کے
لَا
نہیں
يَسۡتَكۡبِرُونَ
وہ تکبر کرتیں
عَنۡ
سے
عِبَادَتِهِۦ
اس کی عبادت (٠ سے)
وَيُسَبِّحُونَهُۥ
اور وہ تسبیح کرتی ہیں
وَلَهُۥ
اور اسی کے لیے
يَسۡجُدُو نَ
۩وہ سجدہ کرتی ہیں