1
Kalima 1
First Kalima - Tayyab (Purity)
Audio Recitations & Translations:
لَا إِلَٰهَ إِلَّا ٱللَّٰهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ ٱللَّٰه
English Translation
There is no other God but Allah and Prophet Muhammad (P.B.U.H) is the messenger of Allah.
اردو ترجمہ
اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں محمّدؐ ﷺ اللہ کے رسول ہے
Benefits Based on Hadith :
English Reference
“There is no soul that died bearing witness to La ilaha illallah,and that I am the Messenger of Allah, from the heart with certainty,but Allah will forgive it.” - Sunan Ibn Majah 3796
حدیث کی بنیاد پر فوائد
معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس شخص کی موت اس گواہی پر ہو کہ اللہ تعالیٰ کے علاوہ کوئی معبود برحق نہیں، اور میں اللہ کا رسول ہوں، اور یہ گواہی سچے دل سے ہو تو اللہ تعالیٰ اس کی مغفرت فرما دے گا۔